- کتاب فہرست 180586
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1981
ڈرامہ918 تعلیم342 مضامين و خاكه1364 قصہ / داستان1600 صحت107 تاریخ3268طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1612 خطوط727
طرز زندگی30 طب972 تحریکات267 ناول4274 سیاسی349 مذہبیات4762 تحقیق و تنقید6522افسانہ2667 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب423 ترجمہ4190خواتین کی تحریریں5753-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1248
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد58
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت589
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ178
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
غلام یحیی انجم کا تعارف
شناخت: اسلامیات کے محقق، شاعر اور تصوف کے موضوع پر کئی کتابوں کے مصنف
غلام یحییٰ انجم کا تعلق اتر پردیش کے ضلع سدھارتھ نگر سے ہے۔ انہوں نے ابتدائی دینی تعلیم اور درسِ نظامی کی تکمیل جامعہ اشرفیہ، مبارک پور سے کی۔ بعد ازاں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے عربی زبان و ادب میں ایم اے، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کیں۔
وہ عربی و اردو کے ادیب اور جامعہ ہمدرد، نئی دہلی کے شعبۂ اسلامیات سے طویل عرصے تک وابستہ رہے، جہاں بطور پروفیسر اور صدرِ شعبہ خدمات انجام دیں۔ بعد ازاں شعبۂ الٰہیات (Theology) کی سربراہی بھی ان کے سپرد رہی۔ مدارس کے نصاب میں عصری تقاضوں کے مطابق اصلاحات اور جدید مضامین کی شمولیت کے حوالے سے بھی ان کی خدمات کو اہمیت حاصل ہے۔
غلام یحییٰ انجم نے تصنیف و تحقیق کے میدان میں گراں قدر کام کیا ہے۔ ان کی نمایاں کتابوں میں ’’دینی مدارس اور عہدِ حاضر کے تقاضے‘‘، ’’ہندوستان میں سلسلۂ چشتیہ: آغاز و ارتقا‘‘، ’’سفرنامۂ ایران‘‘، ’’قرآنِ کریم کے ہندوستانی تراجم و تفاسیر کا اجمالی جائزہ‘‘، ’’تذکرۂ علمائے بستی‘‘، ’’انوارِ خیال‘‘، ’’مولانا حشمت علی خاں: ایک تحقیقی مطالعہ‘‘، 'تاریخ مشائخ قادریہ'، اور ’’دارالعلوم دیوبند کا بانی کون؟‘‘ شامل ہیں۔ انہوں نے تصوف، قرآنیات، اسلامی تعلیمات اور برصغیر کی دینی و فکری روایت پر متعدد تحقیقی مقالات قلم بند کیے۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1981
-
