- کتاب فہرست 181316
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1998
ڈرامہ926 تعلیم346 مضامين و خاكه1377 قصہ / داستان1672 صحت108 تاریخ3356طنز و مزاح605 صحافت202 زبان و ادب1140
خطوط725 طرز زندگی30 طب981 تحریکات271 ناول4285 سیاسی349 مذہبیات4807 تحقیق و تنقید6714افسانہ2668 خاکے/ قلمی چہرے238 سماجی مسائل112 تصوف2017نصابی کتاب442 ترجمہ4202-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار70
- دیوان1255
- دوہا50
- رزمیہ99
- شرح186
- گیت63
- غزل1274
- ہائیکو11
- حمد63
- مزاحیہ31
- انتخاب1584
- کہہ مکرنی6
- کلیات574
- ماہیہ20
- مجموعہ4913
- مرثیہ387
- مثنوی735
- مسدس44
- نعت597
- نظم1218
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ180
- قوالی16
- قطعہ68
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام35
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ75
- واسوخت24
حبیب ندیم کا تعارف
حبیب ندیم (اصل نام: ندیم لسنے) 06 مئی 1976 کو مروڈ جنجیرہ، ضلع رائے گڑھ (مہاراشٹر، ہندوستان) میں پیدا ہوئے۔ پیشے کے اعتبار سے میکانیکل انجینئر ہیں اور گزشتہ دو دہائیوں سے مسقط، عمان میں مقیم ہیں، مگر ان کی شناخت کا اصل حوالہ اردو کا تخلیقی ادب ہے۔
انہوں نے ۲۰۰۲ میں اپنے ادبی سفر کا آغاز کیا اور رفتہ رفتہ شاعری، افسانہ نگاری اور صحافت کے میدان میں اپنی ایک الگ پہچان قائم کی۔ ان کا شعری مجموعہ ”خیالوں کے دریچے سے“ (2025) اور مضامین و اداریہ کا مجموعہ ”لفظ لفظ اردو سفر“ (2021) اہلِ ادب میں پذیرائی حاصل کر چکے ہیں، جب کہ ان کی غزل ا ایک میوزک البم ”نوازش“ میں بھی شامل کی جا چکی ہے۔
حبیب ندیم کو معروف شاعر منظر خیامی سے اصلاح و رہنمائی حاصل رہی ہے جس نے ان کے شعری ذوق کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ادبی خدمات کے ضمن میں وہ مختلف اخبارات و رسائل سے وابستہ رہے ہیں اور اس وقت پندرہ روزہ ادبی اخبار ”اردو سفر“ کے مدیرِ اعلیٰ ہیں۔ ان کے کلام اور مضامین ملک و بیرونِ ملک کے متعدد معتبر اخبارات وجرائد میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔
ان کو ”پاسبان شعر و ادب کوکن“ کی جانب سے نوخیز شاعر ایوارڈ اور ”اردو ونگ مسقط“ کی طرف سے 2023 کا ادبی ایوارڈ عطا کیا جا چکا ہے جو ان کی ادبی خدمات کا اعتراف ہے۔موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1998
-
