Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

حمیدہ معین رضوی

1943

حمیدہ معین رضوی کا تعارف

پیدائش : 23 Dec 1943

حمیدہ معین رضوی: سیدہ زینت القمر حمیدہ، قلمی نام حمیدہ معین رضوی۔پیدائش  23 دسمبر 1943،آگرہ۔ تعلیم پاکستان میں حاصل کی اب انگلینڈ میں رہتی ہیں، درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔شاعر اور افسانہ نگار ہیں، کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ ماہنامہ   ”شاعر“ بمبئی نے 2009  مارچ  میں ان کی فن و شخصیت خصوصی شمارہ پیش کیا تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے