Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Imtiyaz Saghar's Photo'

امتیاز ساغر

1949 - 2017 | کراچی, پاکستان

اردو کے مشہور و معروف شاعر

اردو کے مشہور و معروف شاعر

امتیاز ساغر

غزل 13

اشعار 3

ہوگا بہت شدید تمازت کا انتقام

سائے سے مل کے روئے گی دیوار دیکھنا

اسی درخت کو موسم نے بے لباس کیا

میں جس کے سائے میں تھک کر اداس بیٹھا تھا

ہیں گھر کی محافظ مری دہکی ہوئی آنکھیں

میں طاق میں رکھ آیا ہوں جلتی ہوئی آنکھیں

 

کتاب 2

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے