- کتاب فہرست 180335
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
ڈرامہ914 تعلیم341 مضامين و خاكه1362 قصہ / داستان1564 صحت104 تاریخ3264طنز و مزاح595 صحافت200 زبان و ادب1681 خطوط729
طرز زندگی30 طب972 تحریکات268 ناول4267 سیاسی350 مذہبیات4765 تحقیق و تنقید6483افسانہ2661 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2005نصابی کتاب425 ترجمہ4200خواتین کی تحریریں5758-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1250
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1256
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1576
- کہہ مکرنی6
- کلیات567
- ماہیہ20
- مجموعہ4859
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت586
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
عرفان رشید کا تعارف
اصلی نام : عرفان رشید ڈار حاجن سوناواری
پیدائش :جموں و کشمیر
عرفان رشید ڈار حاجن سوناواری، ضلع بانڈی پورہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھتا ہے۔ابتدائی تعلیم حاجن سے ہی حاصل کی۔بی۔اے امر سنگھ کالج سرینگر سے مکمل کیا اور بعد میں کالج آف ایجوکیشن سے بی۔ایڈ،سینٹرل یونی سٹی آف کشمیر سے ایم۔اے اردو اول درجے کے ساتھ پاس کیا۔یو جی سی NET/SET کے امتحانات بھی پاس کیے ہیں۔شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی سے بعنوان ”جدیدیت اور اردو افسانہ: منتخب افسانہ نگاروں کے اسلوب اور بیان کا تنقیدی مطالعہ“ مقالے پر پی ایچ ڈی کیا ہے اور ایم۔فل کی ڈگری بعنوان ”مخمور سعیدی کے شعری مجموعے”راستہ اور میں“ کا تجزیاتی مطالعہ“ حیدر آباد سینٹرل یونی ورسٹی سے حاصل کی ہے۔مقالہ نگار نے ”گنجینہ اردو“ کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے۔یہ کتاب میزان پبلی کیشنز بٹہ مالو،سرینگر نے2018ء میں شائع کی ہے۔ ”مخمور سعیدی کا شعری خمار“ اور ”عکس در عکس“ کتابیں 2012ء میں منظر عام آئی ہیں اور کئی مقالے اردو زبان اور یو۔جی۔سی فہرست میں شامل رسائل و جرائد میں چھپ چکے ہیں۔جن کی فہرست کچھ اس طرح سے ہیں: ”مخمور سعیدی ایک کولاژ“،رسالہ ماہنامہ شاعر،ممبی،اپریل 2017ء، جلد 88،شمارہ 4،”انتظار حسین کا تخلیقی انفراد“ رسالہ سہ ماہی،اردو ریسرچ جرنل،دہلی،جنوری۔مارچ 2019ء، issue 17th،”وادی کشمیر میں اردو افسانے کی موجودہ صوت حال“ ایضاً، ”اردو شاعری اور جدید یت“ نیا دور،ماہنامہ، لکھنو، جون،2019ء، جلد 74،شمارہ2، ”انفارمیشن ٹیکنالوجی اور اردو“ رسالہ ماہنامہ،اردو دنیا، دہلی، اگست،2019ء، جلد 12، شمارہ 8۔اس کے ساتھ ساتھ مقالہ نگار کی تخلیقات جن میں افسانے، تبصرے اور دیگر مضامین مقامی روزناموں میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
-
