- کتاب فہرست 187666
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1973
طب919 تحریکات300 ناول4727 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1459
- دوہا60
- رزمیہ109
- شرح200
- گیت74
- غزل1185
- ہائیکو12
- حمد46
- مزاحیہ36
- انتخاب1594
- کہہ مکرنی6
- کلیات691
- ماہیہ19
- مجموعہ5076
- مرثیہ384
- مثنوی836
- مسدس58
- نعت559
- نظم1253
- دیگر73
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی18
- قطعہ62
- رباعی297
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ73
- واسوخت26
عرفان شاہ نوری کا تعارف
عرفان شاہ نوری ریاست کرناٹک کے ایک چھوٹے سے قصبہ” کروشی “ ضلع بلگام میں ۲۰ جولائی ۱۹۷۲ کو پیدا ہوئے ۔ لیکن ان کی زندگی ریاست مہاراشٹر کے ضلع رتناگری کے چھوٹے چھوٹے قصبوں اور چھوٹے شہروں میں ن خانہ بدوشوں کی طرح گذری ۔لیکن جب انھوں نے معلمی کا پئشہ اختیار کرلیا توریاست مہراشٹر کے صنعتی شہر اچلکرنجی میں جائے سکونت اختیار کر لیاور اسی سنگلاخ علاقے میں اپنی ادبی کاوشیں پروان چڑھاتے رہے۔جنھیں اردو ادب کے مشہور شاعر ڈاکٹر راحت اندور ی نے اردو شاعری کا خاموش خدمت گذار“ کہا ہے جبکہ اردو ادب کے مشہور محقق ڈاکٹر ییحہ نشیط نے انہیں ” جدّت پسندی کا غماز “کہا ہے۔اور عبید اعظم اعظمی نے انہیں ” ”نئے راستوں کا مسافر“ کہا۔عرفان شاہ نوری عملی زندگی کی کمزوریووں اور سماجی رویوں کی نادانیوںکو شاعرانہ اسلوب میں برتنے کا فن جانتے ہیں ۔اور سیدھے سپاٹ انداز میں اپنے تجربات، احساسات اور جذبات کو غزل کے شعرمیں بیان کرنے کا ہنر جانتے ہیں ۔
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1973
-