Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ارشاد عاطف کے اشعار

خود کشی سے سبق ملا ہم کو

زندگی موت سے تو بہتر ہے

اجالا بیچنے وہ آ گئے ہیں آج پستی میں

جو کل کہہ کر گئے تھے ہم اندھیروں کو مٹائیں گے

میں بھلا بچ پاتا کیسے ظلم کے پتھراؤ سے

کانچ کی دیوار سے میری حفاظت کی گئی

نیکیاں کرنے کا عاطفؔ کیا عجب انداز ہے

سیکڑوں کو لوٹ کر کچھ پر سخاوت کی گئی

وہ جس کی آبرو میں نے بچائی تھی عاطفؔ

ثبوت مانگتا ہے مجھ سے پارسائی کا

رہے نہ مہماں ہمارا بھوکا

چراغ یوں بھی بجھایا ہم نے

Recitation

بولیے