Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

کیف احمد صدیقی

1943 - 1986 | سیتا پور, انڈیا

کیف احمد صدیقی کا تعارف

اصلی نام : احتشام علی صدیقی

پیدائش : 12 Jan 1943 | سیتا پور, اتر پردیش

وفات : 05 Jun 1986

کیف احمد صدیقی۔ پیدائش: جنوری 1943، سیتا پور ، یوپی۔ اصلی نام احتشام علی صدیقی ۔ اردو اور تاریخ میں ایم ۔اے کی ڈگر ی لی اور سیتا پور انٹر کالج میں معلم رہے۔ کم عمری سے ہی بچوں کے لئے نظمیں لکھنا شروع کردیں تھیں۔ بعد میں بالغوں کے  لئے شاعری کی طرف مائل ہوئے اور معتبر اردو رسائل میں کلام شائع ہوتا رہااور تین شعری مجموعےـ ’’سورج کی آنکھـ‘‘، ’’حساب لفظ لفظ کا‘‘ اور  ’’گرد کا درد‘‘ منظر عام پر آئے۔  لیکن بچوں کے لئے نظمیں لکھنا بھی جاری رہا۔ بچوں کے مشہور رسائل جیسے کھلونا، پیام تعلیم ،ٹوٖفی اور غنچہ میں ان کی نظمیں تواتر سے شائع ہوتی رہیں۔ بچوں کے لئے تین نظموں کی کتابیں شائع کیں ۔ ’’دلچسپ نظمیں‘‘، ’’سدا بہار نظمیں‘‘،’’اچھی نظمیں‘‘ اور’’دینی نظمیں‘‘۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے