- کتاب فہرست 180623
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1982
ڈرامہ918 تعلیم342 مضامين و خاكه1368 قصہ / داستان1599 صحت107 تاریخ3268طنز و مزاح594 صحافت200 زبان و ادب1570
خطوط727 طرز زندگی30 طب972 تحریکات267 ناول4276 سیاسی349 مذہبیات4762 تحقیق و تنقید6539افسانہ2666 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2008نصابی کتاب424 ترجمہ4191-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1253
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح186
- گیت63
- غزل1260
- ہائیکو11
- حمد58
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ387
- مثنوی736
- مسدس44
- نعت589
- نظم1205
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ178
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ75
- واسوخت24
کنیز فاطمہ کرن کا تعارف
کنیز فاطمہ کرن 1976 سے سڈنی میں رہ رہی ہیں۔ شاعرہ ہیں اورآسٹریلیا میں ادبی سرگرمیوں میں اپنے شوہر ڈاکٹرعلی کے ساتھ پیش پیش رہی ہیں ان کے شوہر ڈاکٹر علی ماہر چشم تھے اور سائنسی موضوعات پر اردو میں سات کتابوں کے مصنف اور مولف بھی تھے۔ کنیز فاطمہ کرن نے اسٹیریلیا میں انجمن ترقی اردو قائم کی اور دس سال تک رسالہ ’بزم ادب‘ شائع کیا۔ اشراف شاد کی کتاب شعرائے اسٹریلیا میں ان دونوں کا مفصل ذکر ہے۔ 1985 میں انھوں نے سالانہ مشاعروں کی ابتدا کی۔ کنیز فاطمہ کرن کا خاندان یو پی سے تعلق رکھتا تھا جو بہ سلسلہ ملازمت حیدر آباد میں منتقل ہوگیا تھا۔ لیکن کنیز فاطمہ نے اسکول کی تعلیم امروہہ میں حاصل کی، انٹر گوکل داس کالج مرآد آباد سے کیا۔ انٹر کے بعد شادی ہوئ اورحیدر آباد سے کراچی چلی گئیں اور تعلیم جاری رکھی۔ کراچی یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ ان کا مجموعہ کلام ’زر گل‘ 2007 میں شائع ہوا۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1982
-
