- کتاب فہرست 187819
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1962
طب907 تحریکات295 ناول4598 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی12
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1446
- دوہا64
- رزمیہ111
- شرح195
- گیت83
- غزل1160
- ہائیکو12
- حمد45
- مزاحیہ36
- انتخاب1575
- کہہ مکرنی6
- کلیات686
- ماہیہ19
- مجموعہ5015
- مرثیہ379
- مثنوی827
- مسدس58
- نعت548
- نظم1239
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ188
- قوالی19
- قطعہ61
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی29
- ترجمہ73
- واسوخت26
خالد بشیر تلگامی کا تعارف
خالد بشیر تلگامی کا تعلق کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے قصبہ تلگام پٹن سے ہے۔ پیشے سے وہ ایک استاد ہیں اور اپنی ملنساری، محبت اور انسان دوستی کے لیے مشہور ہیں۔
خالد بشیر تلگامی نے افسانچوں پر مشتمل ایک کتاب "دُکھتی رگ" شائع کی ہے، جس میں 106 افسانچے شامل ہیں۔ ان افسانچوں میں انہوں نے انسانی زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات کو مؤثر انداز میں پیش کیا ہے۔
افسانچہ نگاری کے فروغ کے لیے، خالد بشیر تلگامی نے عالمی سطح پر ایک واٹس ایپ گروپ "گلشن افسانچہ" تشکیل دیا ہے، جہاں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد افسانچوں میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اس صنف میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1962
-