- کتاب فہرست 188058
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1964
طب913 تحریکات298 ناول4618 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1448
- دوہا65
- رزمیہ111
- شرح198
- گیت83
- غزل1165
- ہائیکو12
- حمد45
- مزاحیہ36
- انتخاب1580
- کہہ مکرنی6
- کلیات688
- ماہیہ19
- مجموعہ5035
- مرثیہ379
- مثنوی829
- مسدس58
- نعت550
- نظم1247
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی19
- قطعہ62
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی29
- ترجمہ73
- واسوخت26
خالد فتح محمد کے افسانے
ہم وہاں ہیں ،جہاں۔۔۔
وہ میرے سامنے کھڑی تھی، اس سائے کی طرح جسے ایک وجود کی ضرورت ہوتی ہے یااس موسم کی طرح جو اگلے موسم کے انتظار میں خود کوبے بس کر دیتا ہے! میں دل کا حملہ ہونے تک معمول کی زندگی جی رہا تھا، اگر سماجی معاملات کو نظر میں رکھا جائے تو وہ ایک کامیاب زندگی
خود فریبی
پل پار کرنے کے بعد گلیانہ کو جانے والی سڑک پر واقع نصیرہ میں داخل ہوتے ہی دائیں طرف ایک لمبی اور تنگ گلی ہے جس کے دونوں کناروں پر ’’آؤٹ آف باؤنڈ‘‘ کا بورڈ لگا ہوا تھا جس پر عملداری کے لیے دو بجے کے بعد ملٹری پولیس کا ایک ایک سپاہی دونوں سروں پر کھڑا
مزار
کھڑکی کے سامنے بیٹھی عورت میری ماں ہے ! وہ صبح سات بجے کھڑکی میں آکر بیٹھ جاتی ہے اور اس کی نظر گلی میں دور ایک ہی نقطے پر مرتکز رہتی ہے۔وہ زندگی کے معاملات میں الجھے رہنے والی ایک زندہ دل عورت رہی ہے ،اس کا اِس طرح اچانک سب سے کٹ کر ایک بت کی طرح بیٹھے
کریدتے ہوجواب۔۔۔
عمریں بتانا ضروری نہیں! جب ہم ملے تھے تو وہ ایک نیم کھلے پھول کی طرح تھا؛ اس کے گال سرخ اور آنکھوں میں مستی بھری شرارت تھی۔ اس کی چال میں وقار بھرا ٹھہراؤ تھا جو عموماً اس عمر میں نہیں ہوا کرتا۔وہ عمر تو ایک باڑھ کی طرح پرشور اور ہنگاموں سے بھری ہوتی
دل کودل سے راہ
جیل روڈ پر ٹریفک پانی کی طرح بہتا جاتا تھااور ہم دونوں کھڑے ایک دوسرے کو دیکھتے تھے؛وہ مشتعل اور میں سمجھوتاکرنے کو تیار۔ایسا جھگڑا پہلی بار نہیں ہوا تھالیکن مجھے لگا کہ اِس بار وہ زیادہ ہی سنجیدہ تھی۔اس کی آنکھوں میں ہمیشہ قرب کی اپنایت ہوتی تھی اور
سول لائنز کا بھوت بنگلہ
انگریز راج میں فوج اور سیولین رہائشی علاقے علیحدہ علیحدہ بنائے گئے اور سیولین علاقے کو سول لائن کا نام دیا گیا۔ ہر سول لائن اپنے دور کا ایک پوش رہائشی علاقہ ہوتا تھا جہاں اس دور کی اشرافیہ رہتی تھی۔ ان لوگوں میں انگریز افسر،متمول ہندو اور سکھ خاندان
join rekhta family!
-
ادب اطفال1964
-