Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Khalida Hussain's Photo'

خالدہ حسین

1938 - 2019 | اسلام آباد, پاکستان

ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔

ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔

خالدہ حسین کا تعارف

اصلی نام : خالدہ اصغر

پیدائش : 18 Jul 1938 | لاہور, پنجاب

وفات : 11 Jan 2019 | اسلام آباد, پاکستان

خالدہ حسین کا اصل نام خالدہ اصغر تھا۔ وہ 18 جولائی 1938ء کو لاہور میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد ڈاکٹر اے جی اصغر انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر تھے۔ انھوں نے 1954ء میں افسانہ نگاری کا آغاز کیا۔ ان کے افسانوں کے کئی مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ جن میں پہچان، دروازہ، مصروف عورت، خواب میں ہنوز، میں یہاں ہوں، شامل ہیں۔ انھوں نے ایک ناول ’’کاغذی گھاٹ‘‘ بھی تحریر کیا تھا۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے