Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Khurshid Alam Khan's Photo'

خورشید عالم خاں

1919 - 2013 | دلی, انڈیا

معروف سیاست دان، سفارت کار اور ماہرِ تعلیم؛ سابق مرکزی وزیرِ خارجہ اور گورنرِ گوا و کرناٹک۔

معروف سیاست دان، سفارت کار اور ماہرِ تعلیم؛ سابق مرکزی وزیرِ خارجہ اور گورنرِ گوا و کرناٹک۔

خورشید عالم خاں کا تعارف

اصلی نام : خورشید عالم خاں

پیدائش : 05 Feb 1919 | فرخ آباد, اتر پردیش

وفات : 20 Jul 2013 | دلی, انڈیا

رشتہ داروں : سلمان خورشید (بیٹا)

خُرشید عالم خان (1919ء–2013ء) ہندوستان کے معروف سیاست دان، سفارت کار اور ماہرِ تعلیم تھے۔ وہ 1974ء سے 1984ء تک راجیہ سبھا اور 1984ء سے 1989ء تک لوک سبھا کے رکن رہے اور مرکزی حکومت میں امورِ خارجہ، سیاحت، شہری ہوا بازی، ٹیکسٹائل اور تجارت سمیت مختلف محکموں کے وزیر رہے۔ انھوں نے گوا اور کرناٹک کے گورنر کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ سے گہری وابستگی رکھتے تھے اور اس کے خودمختار یونیورسٹی کا درجہ حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ صدرِ جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین کے داماد اور سلمان خورشید کے والد تھے۔

Recitation

بولیے