Lal Chand Falak's Photo'

لال چند فلک

1887 - 1967 | دلی, ہندوستان

نظم 2

 

اشعار 4

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت

میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی

  • شیئر کیجیے

بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤ

دنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ

  • شیئر کیجیے

اے ہندوؤ مسلماں آپس میں ان دنوں تم

نفرت گھٹائے جاؤ الفت بڑھائے جاؤ

  • شیئر کیجیے

کتاب 10

ہندوستان کی کہانی مٹسر کیر ہارڈئی کی ۔انی

 

 

جیل خانہ کی کہانی

پولٹیکل قیدیوں کی زبانی

 

جیلخانہ کی کہانی پولیٹکل قیدیونکی زبانی

 

1909

کلام فلک

 

1913

خیالات دادا بھائی

 

1905

خیالات گوکھلے

 

1965

مہا بھارت

 

1921

مہابھارت

 

 

مضامین تلک مہاراج

 

 

پیام فلک

 

1914

 

تصویری شاعری 2

دل سے نکلے_گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے_وفا آئے_گی

خوف_آفت سے کہاں دل میں ریا آئے_گی بات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے_گی دل سے نکلے_گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت میری مٹی سے بھی خوشبوئے_وفا آئے_گی میں اٹھا لوں_گا بڑے شوق سے اس کو سر پر خدمت_قوم_و_وطن میں جو بلا آئے_گی سامنا صبر و شجاعت سے کروں_گا میں بھی کھنچ کے مجھ تک جو کبھی تیغ_جفا آئے_گی غیر زعم اور خودی سے جو کرے_گا حملہ میری امداد کو خود ذات_خدا آئے_گی آتما ہوں میں بدل ڈالوں_گا فوراً چولا کیا بگاڑے_گی اگر میری قضا آئے_گی خون روئے_گی سما پر میرے مرنے پہ شفق غم منانے کے لیے کالی گھٹا آئے_گی ابر_تر اشک بہائے_گا مرے لاشے پر خاک اڑانے کے لیے باد_صبا آئے_گی زندگانی میں تو ملنے سے جھجکتی ہے فلکؔ خلق کو یاد مری بعد_فنا آئے_گی

 

"دلی" کے مزید مصنفین

  • انیس الرحمان انیس الرحمان
  • دیوندر ستیارتھی دیوندر ستیارتھی
  • عتیق اللہ عتیق اللہ
  • ابو بکر عباد ابو بکر عباد
  • بلراج مینرا بلراج مینرا
  • جگن ناتھ آزاد جگن ناتھ آزاد
  • عنوان چشتی عنوان چشتی
  • غضنفر غضنفر
  • جوگندر پال جوگندر پال
  • خواجہ حسن نظامی خواجہ حسن نظامی