- کتاب فہرست 180580
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
ڈرامہ917 تعلیم341 مضامين و خاكه1363 قصہ / داستان1572 صحت104 تاریخ3263طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1625 خطوط727
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4269 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6519افسانہ2666 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب423 ترجمہ4193خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1249
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4870
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت588
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
محمود شاہد کا تعارف
پیدائش :کڈپا, آندھرا پردیش
محمود شاہد شاعر، افسانہ نگار اور صحافی ہیں ۔ایم ایس سی کی ڈگری لی تھی لیکن ادب سے زیادہ سروکار رہا ۔وسیلہ اردو ٹی وی" کے سی او اے ہیں ۔کچھ سال بمبئ میں روزنامہ ’’شام نامہ‘‘ اور ماہنامہ ’’صبح امید‘‘ سے وابستہ رہے ۔ اس کے بعد طویل عرصے تک ملازمت کے سلسلے میں سعودی عرب، الاحساء میں مقیم رہے اور وہاں ادبی حلقوں میں بہت معروف اور فعال رہے ۔ کئ سال کڑپہ سے " وسیلہ " نامی پندرہ روزہ اخبار شائع کرتے رہے ۔
کئ کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں : ’’ڈھانچہ‘‘(افسانوں کا مجموعہ) ’’ریت میں گم شدہ لفظ‘‘ (تنقیدی مضامین کا مجموعہ)، ’’حرف ریزہ ریزہ‘‘ (شعری مجموعہ)۔ عالم نشاط (والد محترم داؤد نشاطؔ کا مجموعہ کلام) ، غم کا سورج (چھوٹے بھائی سعید نظرؔ کا مجموعہ کلام) ۔
کتابوں پر انعامات اور ادبی خدمات کے لیے ایوارڈس سے بھی نوازے گئے ہیں ۔ مشاعروں میں اکثر شرکت کرتے ہیں اور سیمناروں میں مقالے بھی پیش کرتے ہیں ۔موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
-
