Mahtab Alam's Photo'

مہتاب عالم

1972 | بھوپال, ہندوستان

غزل 8

اشعار 14

دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے

بے وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں

  • شیئر کیجیے

تم زمانے کے ہو ہمارے سوا

ہم کسی کے نہیں تمہارے ہیں

  • شیئر کیجیے

وطن کو پھونک رہے ہیں بہت سے اہل وطن

چراغ گھر کے ہیں سرگرم گھر جلانے میں

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 2

صبا رنگ خوشبو

 

2014

وسط ہند میں اردو ادب

جلد ۔ 002

2012

 

تصویری شاعری 1

دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے بے_وفائی کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں

 

مصنفین کے مزید "بھوپال"

  • کوثر مظہری کوثر مظہری
  • غضنفر غضنفر
  • یعقوب یاور یعقوب یاور
  • شمیم طارق شمیم طارق
  • سلیم شہزاد سلیم شہزاد
  • احمد مشکور احمد مشکور
  • عنوان چشتی عنوان چشتی
  • کالی داس گپتا رضا کالی داس گپتا رضا
  • سلام سندیلوی سلام سندیلوی
  • اختر اورینوی اختر اورینوی