Mansoor Khushtar's Photo'

منصور خوشتر

1986 | دربھنگہ, ہندوستان

غزل 14

اشعار 7

توجہ آپ فرمائیں اگر تو

کچھ ہم بھی عرض کرنا چاہتے ہیں

ترے جور و جفا کا ہم کبھی شکوہ نہیں کرتے

محبت جس سے کرتے ہیں اسے رسوا نہیں کرتے

یقیں کر کہ میں تجھ سے بھی زیادہ چاہتا اس کو

جو میرے جیسا تیرا اور کوئی قدرداں ہوتا

مضمون 1

 

کتاب 19

اجمل فرید یادیں باتیں

 

2015

بہار میں اردو صحافت: سمت و رفتار

 

2016

اکیسویں صدی میں اردو غزل

 

2017

کچھ محفل خوباں کی

 

2015

لمعات طرزی

 

2014

نقد افسانہ

 

2016

نثر نگاران دربھنگہ

 

2014

پروفیسر عبدالمنان طرزی

منظوم تبصرے

2016

طرزی اور اجتہاد شعری

 

2018

اجالوں کے گھر

 

2016

"دربھنگہ" کے مزید مصنفین

  • حسن امام درد حسن امام درد