- کتاب فہرست 180581
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
ڈرامہ917 تعلیم341 مضامين و خاكه1363 قصہ / داستان1572 صحت104 تاریخ3266طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1625 خطوط727
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4269 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6519افسانہ2666 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4195خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1249
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4870
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت588
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
مقبول ذکی مقبول کا تعارف
مقبول ذکی مقبول کا اصل نام مقبول حسین ہے۔ آپ یکم جنوری 1977ء کو ضلع لیّہ، پنجاب (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام اقبال حسین ہے۔ پیشے کے اعتبار سے محکمۂ صحت سے وابستہ ہیں اور منکیرہ شہر، ضلع بھکر، پنجاب پاکستان میں سکونت پذیر ہیں۔
آپ نے باقاعدہ طور پر 2005ء میں شاعری اور 2014ء میں نثر نگاری کا آغاز کیا۔ ادب کے مختلف میدانوں میں آپ کی متعدد تصانیف منظرِ عام پر آچکی ہیں جن میں سجدہ، منتہائے فکر، سنہرے لوگ، روشن چہرے، اعترافِ فن: عاصم بخاری، شنذراتِ مقبول، یہ میرا بھکر، اندازِ بیاں دیکھ، عاصم بخاری: شخص اور شاعر، حُب دار قائم: جگمگاتا ستارہ اور حُسنِ بیان شامل ہیں۔
آپ کی ادبی خدمات پر غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان میں بی ایس اردو کے تین مقالے تحریر کیے جا چکے ہیں۔ آپ کی شخصیت اور فن پر ریحانہ بتول کی تصنیف مقبول ذکی مقبول کی ادبی مقبولیت شائع ہو چکی ہے جبکہ مقبول ذکی مقبول: خراجِ فن اشاعت کے مراحل میں ہے۔
مقبول ذکی مقبول بزمِ اوجِ ادب (بھکر) کے بانی چیئرمین ہیں۔ ادبی خدمات کے اعتراف میں آپ کو 6 گولڈ میڈلز، 26 ایوارڈز، 15 اسناد اور متعدد دیگر اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔ آپ ایک درجن سے زائد اخبارات، رسائل اور جرائد سے وابستہ رہے ہیں۔
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1980
-
