غزل 14

اشعار 11

بھیگی مٹی کی مہک پیاس بڑھا دیتی ہے

درد برسات کی بوندوں میں بسا کرتا ہے

  • شیئر کیجیے

مجھ کو برباد خود ہی ہونا تھا

تم پہ الزام بے سبب آئے

  • شیئر کیجیے

حقیقی چہرہ کہیں پر ہمیں نہیں ملتا

سبھی نے چہرہ پہ ڈالے ہیں مصلحت کے نقاب

  • شیئر کیجیے

کتاب 4

آدھی رات کی شبنم

 

2001

فیض احمد فیض: احوال و افکار

 

2013

میراجی کی نظمیں

 

1990

سفر کہانی

 

2007

 

"نجیب آباد" کے مزید مصنفین

  • جلیس نجیب آبادی جلیس نجیب آبادی