noImage

میرزا الطاف حسین عالم لکھنوی

1882 - 1952 | لکھنؤ, ہندوستان

ای- کتاب 26

انتخاب کلیات

 

2010

انتخاب کلیات

 

2010

لغات الصنائع

 

1997

موج بحر

 

1998

نغمات طوبیٰ

 

1988

نغمات طوبیٰ

 

1988

قنداب عجم

 

2001

قلزم اعجاز

 

1990

قلزم اعجاز

 

1990

شراب الوصل

 

 

تصویری شاعری 1

نوح کا طوفان اک آنسو سے برپا کیجئے جی میں آتا ہے کہ اب قطرہ کو دریا کیجئے بے_خبر بن جائیے یا عہد پورا کیجئے جس طرح سے آپ کا جی چاہے اچھا کیجئے عیسی_دوراں سہی لیکن کوئی شاہد بھی ہو ہم ابھی تو جی اٹھیں_گے آپ اشارا کیجئے ہو چکا ہونا تھا جو کچھ جائیے بس جائیے مرنے والے کو نہ اب للہ رسوا کیجئے پھر ذرا جھلکی دکھا کر اک ذرا چھپ جائیے دل کے ہر ذرے میں آباد ایک دنیا کیجئے دل ہمارا ہے ہم اس کے ہیں ازل سے راز_دار آپ خود آ کر سر_بازار رسوا کیجئے کون کہتا ہے کہ ان قصوں کو پھر دہرائیے دل کی آبادی مٹا کر ذکر_صحرا کیجئے رازداری عشق میں عالمؔ نہیں چھوٹی سی بات دل ہی دل میں سوچتا رہتا ہوں اب کیا کیجئے

 

متعلقہ مصنفین

  • عزیز لکھنوی عزیز لکھنوی بھائی
  • اصغر گونڈوی اصغر گونڈوی ہم عصر
  • سیماب اکبرآبادی سیماب اکبرآبادی ہم عصر
  • حیات لکھنوی حیات لکھنوی Nephew

"لکھنؤ" کے مزید مصنفین

  • عشرت ناہید عشرت ناہید
  • علی عباس حسینی علی عباس حسینی
  • عبدالحلیم شرر عبدالحلیم شرر
  • حیات اللہ انصاری حیات اللہ انصاری
  • رام لعل رام لعل
  • عابد سہیل عابد سہیل
  • پروین طلحہ پروین طلحہ
  • انیس اشفاق انیس اشفاق
  • رجب علی بیگ سرور رجب علی بیگ سرور
  • نیر مسعود نیر مسعود