- کتاب فہرست 180312
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
ڈرامہ916 تعلیم341 مضامين و خاكه1359 قصہ / داستان1567 صحت104 تاریخ3263طنز و مزاح592 صحافت200 زبان و ادب1628 خطوط726
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4263 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6508افسانہ2664 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب423 ترجمہ4193خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1247
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1256
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1576
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4861
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت587
- نظم1200
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
محمد علی چکمگلور کا تعارف
مؤلف محمد علی کے تین تصانیف کی اشاعت انکی حیات میں ہو چکے ہیں۔ عرض مؤلف اور تعارف انکے کتابوں میں ہے۔ حضرت محمد علی کی پیدائش 15 اگسٹ 1928 کوشہر چکمگلور میں ہوئی۔ آپ کی وفات 3 ستمبر 2020ء بروز جمرات شہر میسور میں ہوئی۔ آپ کی عمر 92 سال رہی۔
تعلیمی قابلیت :
BA BEd ادیب کامل (علیگڑھ)
مؤلف 52 سال درس و تدریس کے پیشے سے منسلک رہے 1980ء میں سرکاری جونیر کالج چکمگلور سے بحیثیت اردو منشی وظیفہ یاب رہے۔ آپ کے برائے تصوف اور صوفیہ اکرام کے فلسفے تعلیمات اور حقائق کے کئی مضامین روزنامہ اردو اخبار میں شائع ہو چکے ہیں
آپ کے فرزند داؤد علی جمشید انکے مضامین اور تصانیف کے اشاعت کو ابھی بھی جاری رکہا ہے اردو اکادمی بنگلور سے مصنف کے ہر کتاب کو اعزاز پیش کیا ہے۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
-
