- کتاب فہرست 187039
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں28
ادب اطفال2028
طرز زندگی22 طب1000 تحریکات298 ناول4899 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1480
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح204
- گیت62
- غزل1243
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1613
- کہہ مکرنی7
- کلیات698
- ماہیہ19
- مجموعہ5143
- مرثیہ392
- مثنوی860
- مسدس58
- نعت582
- نظم1281
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ191
- قوالی18
- قطعہ69
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
محمد عاصم بٹ کا تعارف
کہانی کار، ناول نگار، مترجم اور مدیر محمد عاصم بٹ لاہور میں پیدا ہوئے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، لاہور سے فلسفہ میں ایم اے کیا۔ کیریئر کا آغاز روزنامہ ’دی نیوز‘ سے کیا۔بعدازاںانسانی حقوق کے کارکن کے طور پرمختلف این جی اوز کے ساتھ وابستگی اختیار کی۔ آج کل اکادمی ادبیات پاکستان میں ڈائریکٹر/چیف ایڈیٹر کے طورپر کام کر رہے ہیں۔ آپ اکادمی ادبیات پاکستان کے ادبی رسالے ’ادبیات‘ کے مدیر اوراکادمی ادبیات کی لاہور شاخ کے سربراہ بھی رہے۔
محمد عاصم بٹ نے نوے کی دہائی میں لکھنے کا آغاز کیا۔پہلی کہانی 1989میں ماہنامہ ’ماہ نو‘ میں شائع ہوئی۔ان کی دو درجن کے لگ بھگ زائد کتابیں شائع ہوچکی ہیں جو ادب، تاریخ، فلسفہ، انسانی حقوق، صحافت اور سماجی علوم جیسے وسیع تر موضوعات کا احاطہ کرتی ہیں۔ چند اہم کتابیں یوں ہیں:
(فکشن): اشتہار آدمی (کہانیاں)1998، دائرہ (ناول) 2001،دستک (کہانیاں) 2009، ناتمام (ناول) 2014،دوپہر (ناول) زیر طبع
(تحقیق و تنقید): دوسرا آدمی (انٹرویوز)1993، پاکستان سال بہ سال 1997 ، عبداللہ حسین فن و شخصیت ، دانش مشرق، لاہور والے،
(تراجم):’کافکا کہانیاں‘(از فرانز کافکا )1992،بورخیس کہانیاں (خورخے لوئیس بورخیس)2017، جاپانی کہانیاں2019، فیڈیلیو (از بیتھوون)، سو عظیم آدمی (از مائیکل ہارٹ)1992،محمدﷺ (از کیرن آرم سٹرانگ)، مختصر تاریخ عالم(از ایچ جی ویلز)، توہمات کی دنیا(از کارل ساگاں)، تعلیم کا لبرل نقطہ نظر، Tale of four saints (قصہ چہار درویش المعروف ’باغ و بہار‘ کا آسان انگریزی میں بیان نو)۔-
محمد عاصم بٹ کے ناول ’ناتمام‘ کوسال کی بہترین کتاب کے طورپر فکشن کی کیٹگری میں ’یو بی ایل لٹریری ایکسیلنس ایوارڈ برائے سال 2015‘ اور پروین شاکر عکس خوشبو ایوارڈ برائے فکشن دیا گیا۔
محمد عاصم بٹ کی ترجمہ کردہ کتاب ’بورخیس کہانیاں‘ کو یو بی ایل لٹریری ایکسیلنس ایوارڈ برائے سال 2017کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n97940432
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں28
ادب اطفال2028
-