- کتاب فہرست 180586
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1981
ڈرامہ918 تعلیم342 مضامين و خاكه1364 قصہ / داستان1600 صحت107 تاریخ3268طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1612 خطوط727
طرز زندگی30 طب972 تحریکات267 ناول4274 سیاسی349 مذہبیات4762 تحقیق و تنقید6522افسانہ2667 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب423 ترجمہ4190خواتین کی تحریریں5753-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1248
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد58
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت589
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ178
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
محمد ممتاز راشد کا تعارف
محمد ممتاز راشد 25 نومبر 1953ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام محمد شفیع تھا۔ ابتدائی تعلیم لاہور میں حاصل کی اور بعد ازاں بی اے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد سے کیا۔ فنی تعلیم کے طور پر ڈرافٹس مین شپ، کمپیوٹر کورسز اور عربی زبان کی تعلیم بھی حاصل کی۔ پیشہ ورانہ زندگی میں پاکستان اور قطر میں مختلف اداروں سے وابستہ رہے اور کئی برس قطر کی وزارتِ بجلی و پانی میں خدمات انجام دیں۔ شاعری کا آغاز 1976ء میں کیا اور 1977ء میں حلقۂ اربابِ ذوق میں شامل ہوئے۔ 1987ء سے قطر میں مقیم ہیں اور وہاں بھی ادبی سرگرمیوں میں فعال رہے ہیں۔ 1995ء میں ادبی ادارہ ’’خیالِ وطن‘‘ قائم کیا اور اس کے تحت ادبی سرگرمیوں کو فروغ دیا۔ ان کی شاعری پاکستان اور بیرونِ ملک کے مختلف ادبی رسائل میں شائع ہوتی رہی ہے۔ ان کی تصانیف میں ’’صحرا کی ٹھنڈی شام‘‘، ’’کاؤں‘‘، ’’عقیدت نامہ‘‘، ’’تیری خوشبو دل مہکاتی ہے‘‘، ’’تحفہ‘‘، ’’ہم ہیں اپنے مزاج کے بندے‘‘، ’’لاہور کے نئے پرانے رنگ‘‘، ’’ندرتِ ناطق‘‘، ’’اک بات محبت کی‘‘، ’’تیرا جادو بول رہا ہے‘‘ اور ’’مدحتِ سرائی‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1981
-
