- کتاب فہرست 187952
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں49
ادب اطفال2063
ڈرامہ1021 تعلیم375 مضامين و خاكه1488 قصہ / داستان1694 صحت105 تاریخ3537طنز و مزاح742 صحافت215 زبان و ادب1961 خطوط810
طرز زندگی23 طب1026 تحریکات300 ناول5016 سیاسی370 مذہبیات4818 تحقیق و تنقید7279افسانہ3046 خاکے/ قلمی چہرے291 سماجی مسائل118 تصوف2267نصابی کتاب564 ترجمہ4537خواتین کی تحریریں6349-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار69
- دیوان1488
- دوہا53
- رزمیہ106
- شرح208
- گیت63
- غزل1320
- ہائیکو12
- حمد53
- مزاحیہ37
- انتخاب1649
- کہہ مکرنی7
- کلیات712
- ماہیہ19
- مجموعہ5286
- مرثیہ397
- مثنوی879
- مسدس59
- نعت594
- نظم1304
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ199
- قوالی18
- قطعہ71
- رباعی306
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا10
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت28
محمد ذکی صدیقی کا تعارف
شیخ محمّد زکی صدیقی کی پیدائش اگست 1874 میں موضع ہری ہانس ضلع سیوان (بہار) میں ہویی تھی ۔والدین کے اکلوتے بیٹے تھے اور دو بہنیں بی بی فاطمہ جان اور بی بی رسول جان تھیں ۔ بی بی فاطمہ جان کی شادی قبلہ و کعبہ مجتہد مولانا راحت حسین رضوی کے بھانجے سید نظیر حسن ۔گوپلپور سے ہویی تھی جو سیوان کورٹ میں وکیل تھے ۔ بی بی فاطمہ جان بسسلا زیارت کربلا معلی گین اور وہیں انکا انتقال ہوا ۔
محمّد زکی س س صدیقی ملازمت کے سلسلے میں مونگیر ( بہار) غازیپور ۔گورکھپور اور بستی میں مقیم رہے ۔
1890بستی کورٹ میں ملازمت اختیار کیا اور 1934 میں ساتھ سال کی عمر میں ملازمت سے سبکدوش ہوے اور وطن ہری ہانس میں مستقل قیام کیا ۔
1940 میں کتاب " تاریخ حرھانس تصنیف کا کم شروع کیا جو چار سال کی محنت اور جان فشانی کے بعد 1944 میں قلم بند کیا ۔
محمّد زکی صدیقی کا 1946 میں انتقال ہوا اور اپنے وطن حرھانس میں دفن ہوے۔موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں49
ادب اطفال2063
-
