- کتاب فہرست 180433
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1979
ڈرامہ917 تعلیم341 مضامين و خاكه1360 قصہ / داستان1568 صحت104 تاریخ3265طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1625 خطوط727
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4269 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6518افسانہ2665 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4193خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1249
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1579
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4866
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت588
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
محسن عثمانی ندوی کا تعارف
شناخت: عربی و اردو ادیب، ناقد اور مترجم
محسن عثمانی ندوی 1947ء میں بہار کے شہر گیا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے دارالعلوم ندوۃ العلماء سے عالمیت، دارالعلوم دیوبند سے فضیلت، پٹنہ یونیورسٹی سے ایم اے اور جامعہ ملیہ اسلامیہ سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
وہ اردو اور عربی زبان کے ادیب، ناقد، محقق اور صحافی ہیں۔ تدریسی زندگی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اور انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی، حیدرآباد میں تدریسی خدمات انجام دیں۔ دہلی یونیورسٹی کے شعبۂ عربی کے صدر بھی رہے۔ اس کے علاوہ خدا بخش اورینٹل پبلک لائبریری، پٹنہ کے کسٹوڈین اور آل انڈیا ریڈیو کے مترجم کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔
محسن عثمانی ندوی کی تصانیف کی تعداد چالیس سے زائد ہے۔ ان کی اہم اردو کتابوں میں ’’مطالعۂ مذاہب‘‘، ’’حادثۂ کربلا اور اس کا پس منظر‘‘، ’’مطالعۂ شعر و ادب‘‘، ’’مطالعۂ تصنیفات مولانا سید ابو الحسن علی ندوی‘‘، ’’ہندوستان میں اشاعتِ اسلام‘‘، ’’اردو زبان کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں‘‘، ’’دنیا کو خوب دیکھا‘‘، ’’نقدِ شعر و ادب‘‘، ’’کتابوں کے درمیان‘‘ اور ’’مشاہیرِ علومِ اسلامیہ اور مفکرین و مصلحین‘‘ شامل ہیں۔ عربی زبان میں بھی ان کی کئی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔
وہ مختلف علمی، ادبی اور تحقیقی اداروں سے وابستہ رہے ہیں اور اردو و عربی زبان و ادب، اسلامیات اور تنقیدی مطالعات کے میدان میں ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
مددگار لنک : | https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AD%D8%B3%D9%86_%D8%B9%D8%AB%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D9%86%D8%AF%D9%88%DB%8C
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n89287661
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1979
-
