- کتاب فہرست 185616
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4404 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1118
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4872
- مرثیہ376
- مثنوی817
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
ندیم سحر عنبرین کا تعارف
ڈاکٹر ندیم سحر عنبرین کی پیدائش13؍ ستمبر 1988ء کو محلہ قاضی پورہ شہر بہرائچ میں ہوئی۔آپ کے والد کا نام محمد فیضان صدیقی ہے۔آپ کے دادا مجاہد جمہوریہ حکیم محمد سلیمان صدیقی شہر کے مشہور حکیم تھے اور جماعت اسلامی بہرائچ کے امیر تھے۔ابتدائی تعلیم شہر بہرائچ کے عائشہ درس گاہ اسلامی، ملی اسلامک اسکول سے ہوئی پھر رامپور کے جامعہ الصالحات سے عالمیت کی سند حاصل کی بعد میں علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے بی۔اے اور ایم۔اے کی سند حاصل کی۔علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں آپ کو گولڈ میڈل بھی ملا۔2018ء میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے اسلامیات میں پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔آپ کے کئی مضامین اسلامیات پر متعدد رسالوں میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ آپ نے تین کتابیں تصنیف کی ہیں جن میں سے تینوں کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ (1)قرآنیات میں خواتین کے تحقیقی مقالات(2)دور حاضر کی چند اہم مفسرات قرآن (3) خواتین اور خدمتِ قرآن آپ موجودہ وقت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ اسلامیات بطور پروفیسر وابستہ ہیں۔آپ کے شوہر محمد تحسین زماں صاحب بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ سے فارغ ہوئے اور موجودہ وقت میں مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونی ورسٹی پٹنہ میں شعبہ اسلامیات میں بطور پروفیسر وابستہ ہیں.
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-