Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

نازنین بیگم ناز

1925

نازنین بیگم ناز کا تعارف

پیدائش : 25 Dec 1925 | مراد آباد, اتر پردیش

نازؔ ، نازنیں بیگم
آبائی وطن شاہجہانپور۔ پیدائش قصبہ حسن پور ضلع مراد آباد۔ یوپی میں 25 دسمبر 1925 ؁ء میں ہوئی۔ والد محمد الطاف علی خاں ریاست محمود آباد میں تحصیلدار تھے۔ 
اردو فارسی کی تعلیم اپنے نانا محمد اسدؔ خاں مرحوم سے پائی۔ مرحوم اردو فارسی، عربی اور انگریزی کے بڑے عالم و فاضل تھے۔ شروع میں نانا ہی کو کلام دکھایا۔ بعد میں جب پختگی آگئی تو نثر کی طرف راغب ہوئیں اور مضمون نگاری و افسانہ نگاری شروع کی۔ 1943 ؁ء میں محمد تقی خاں سے شادی کے بعد گھریلو زندگی کی ذمہ داری کی وجہ سے شاعری ترک ہوگئی تقسیم کے بعد پاکستان آگئیں اور شاہجہاں پور چھوٹ گیا۔ کراچی میں قیام ہے اور شعر و سخن کی مشق جاری ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے