Nisar Itavi's Photo'

نثار اٹاوی

1914 - 1974 | اٹاوہ, ہندوستان

غزل 1

 

اشعار 26

یقیناً رہبر منزل کہیں پر راستا بھولا

وگرنہ قافلے کے قافلے گم ہو نہیں سکتے

  • شیئر کیجیے

آ دوست ساتھ آ در ماضی سے مانگ لائیں

وہ اپنی زندگی کہ جواں بھی حسیں بھی تھی

  • شیئر کیجیے

برسوں سے ترا ذکر ترا نام نہیں ہے

لیکن یہ حقیقت ہے کہ آرام نہیں ہے

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

ماہ و انجم

 

1952

 

"اٹاوہ" کے مزید مصنفین

  • رشید خاں راہی رشید خاں راہی