- کتاب فہرست 180305
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
ڈرامہ917 تعلیم341 مضامين و خاكه1360 قصہ / داستان1567 صحت104 تاریخ3264طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1625 خطوط726
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4263 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6513افسانہ2664 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4193خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1248
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1258
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1576
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4863
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت587
- نظم1200
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
نور ظہیر کا تعارف
نور ظہیر سجاد ظہیر اور رضیہ سجاد ظہیر کی سب سے چھوٹی بیٹی نور ظہیرواقعی ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ انگریزی، ہندی اور اردو میں لکھتی ہیں۔ ان کی متعدد کتابیں شائع ہوچکی ہیں جن میں ناول، افسانے، ڈرامے، تراجم شامل ہیں۔ انھوں نے جواہر لال یونیورسٹی، دہلی اور کچھ عرصے پیرس میں تعلیم حاصل کی۔ 1979-89 تک انگریزی اخباروں نیشنل ہیرالڈ، پیٹریٹ اور ہندوستان ٹائمز وغیرہ میں صحافت سے وابستہ رہیں۔ کتھک رقاصہ کے طور پر ہندوستان کے ہر بڑے شہر کے علاوہ روس، ازبکستان، کیوبا، سنگاپور اور انڈونیشیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ نور ظہیر نے ٹائمس فیلو، وزارت ثقافت حکومت ہند کی سینئر فیلوشپ، ساہتیہ اکادمی نئی دہلی کی رائٹران ریزیڈنس کے تحت اہم ادبی اور ثقافتی خدمات انجام دیں۔ دہلی ہندی اکادمی ایوارڈ اور سارک فاؤنڈیشن لٹریری ایوارڈسے نوازی گئیں۔ کئ سال ہماچل پردیس کے آدی واسیوں کی بنیادی روایتوں، رقص، موسیقی اور ڈراموں پر ریسرچ کی۔ کئی یورپی ڈرامہ نگاروں کے ڈرامےاردو میں ترجمہ کئے جو نیشنل اسکول میں ڈرامہ دہلی کے ڈائریکٹرالقاضی کی زیرہدایت اسٹیج ہوئے۔ انھوں نے اردو کی اولین قلمکار خواتین کے ادب کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہے۔ نور ظہیر سن2013 میں آگرہ میں منعقد ہوئے سہ روزہ سارک فیسٹیول آف لٹریچر کی ڈائریکٹر تھیں۔ وہ سن 2020 میں مشہور صحافی اور بی بی سی کے براڈ کاسٹر اور فلم ساز یاور عباس کے ساتھ شادی کے بعداب انگلستان میں مقیم ہیں۔
نور ظہیر کی کچھ اہم کتابوں کے نائم مندرجہ ذیل ہیں:
میرے حصے کی روشنائی"یادیں)، بڑ اڑیے، مائی گاڈ از اے وومین، اردو (میں اپنا خدا ایک عورت) (ناول)، سرخ کارواں کے ہمسفر (پاکستان کا سفر نامہ)، پتھر کے سینک (بچوں کے لئے ڈرامے)، نین بھری تلیہ، کاہے کا، ہم کہیں آپ سنیں (ڈرامہ)، آج کے نام (فیض احمد فیض کی بایو گرافی)، ریت پر خون (افسانوں کا مجموعہ)اور کاغذی پیراہن (عصت چعقتائی کی ادھوری خود نوشت کا ترجمہ)موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
-
