aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Prem Kumar Nazar's Photo'

پریم کمار نظر

1936 | ہوشیار پور, انڈیا

نظر نئی غزل کے اہم شاعر

نظر نئی غزل کے اہم شاعر

پریم کمار نظر کا تعارف

تخلص : 'نظر'

اصلی نام : پریم کمار نظر

پیدائش : 03 Feb 1936 | ہوشیار پور, پنجاب

آئے گی ہر طرف سے ہوا دستکیں لیے

اونچا مکاں بنا کے بہت کھڑکیاں نہ رکھ

پریم کمار نظر نئی غزل کے اہم شاعروں میں سے ہیں ۔ ۳ فروری ۱۹۳۶ کو ہوشیار پور پنجاب میں پیدا ہوئے ۔ پنجاب یونیورسٹی سے انگریزی اور سیاسیات میں ایم ، ایے کیا  اور درس وتدریس سے وابستہ ہوگئے ۔ ان کی شاعری کے انگریزی تراجم بھی بہت مقبول ہوئے ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے