- کتاب فہرست 180657
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1979
ڈرامہ915 تعلیم341 مضامين و خاكه1362 قصہ / داستان1568 صحت104 تاریخ3280طنز و مزاح597 صحافت200 زبان و ادب1691 خطوط733
طرز زندگی30 طب972 تحریکات269 ناول4268 سیاسی350 مذہبیات4764 تحقیق و تنقید6503افسانہ2662 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2009نصابی کتاب433 ترجمہ4211خواتین کی تحریریں5765-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1253
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1258
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1572
- کہہ مکرنی6
- کلیات568
- ماہیہ20
- مجموعہ4857
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت586
- نظم1205
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ178
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
رابعہ الرباء کا تعارف
رابعہ الربا ء کے آبا و اجداد کا تعلق راجھستان کے پنوار راجپورت گھرانے سے تھا۔ 2007 میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے ایم اردوادبیات کیا۔ اسی زمانے سے لکھنے کا باقاعدہ آغاز ہوا۔
رابعہ کئ کتابوں کی مصنف ہیں: رات کی رانی ،آگہی کے جگنو(افسانے ) احمد ندیم قاسمی کے افسانوں میں نسائیت (تحقیق و تنقید) اردو افسانہ عہد حاضر میں، دو جلدیں (افسانہ انسائیکلو پیڈیا)۔ ان کی ایک بالکل منفرد کتاب ہے ’’درویشوں کا ڈیرا‘‘ جو ادبی نفسیاتی سماجی اور فلسفیانہ موضوعات پر ماہر نفسیات اور اردو شاعر و مصنف ڈاکٹر خالد سہیل کے ساتھ تبادلۂ خطوط کی شکل میں شائع ہوئ ہے۔ ان کی کہانیاں ہند و پاک کے رسائل میں چھپتی رہتی ہیں۔ بچوں کے لئے بھی کئ کہانیاں لکھتی ہیں۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n2007212083
join rekhta family!
-
کارگزاریاں91
ادب اطفال1979
-
