- کتاب فہرست 180677
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1989
ڈرامہ921 تعلیم347 مضامين و خاكه1376 قصہ / داستان1656 صحت108 تاریخ3343طنز و مزاح604 صحافت201 زبان و ادب1145
خطوط726 طرز زندگی30 طب974 تحریکات268 ناول4276 سیاسی349 مذہبیات4769 تحقیق و تنقید6691افسانہ2670 خاکے/ قلمی چہرے236 سماجی مسائل111 تصوف2013نصابی کتاب440 ترجمہ4189-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1254
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح186
- گیت63
- غزل1265
- ہائیکو11
- حمد59
- مزاحیہ31
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ387
- مثنوی735
- مسدس44
- نعت590
- نظم1209
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ179
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ75
- واسوخت24
رابعہ برنی کا تعارف
اصلی نام : رابعہ برنی
پیدائش :حیدر آباد, تلنگانہ
رابعہ برنی مشہور ادیب و صحافی اختر حسن اور سماجی کارکن جمال النسأ کی بہن ہیں۔ ان کے گھر میں علم وادب کا اعلی ماحول تھا جس میں ان کی شاعرانہ صلاحیتوں کو پنپنے کا بھر پور موقع ملا۔ لیکن مشاعروں میں شرکت یا رسائل میں کلام شائع کرانے سے بے نیازرہیں۔ ماہنامہ’’سب رس‘‘ میں کبھی کبھی نظمیں شائع ہوتی تھیں۔وہ بہت اچھی نثر بھی لکھتی ہیں ۔ رابعہ نے عثمانیہ یونیورسٹی سے اردو میں ایم۔ اے اور بی ایڈ امتیازی گولڈ میڈل کے ساتھ کیا۔
ان کے دو مجموعہ کلام شائع ہو چکے ہیں۔ ’’پرواز شوق‘‘ (1986) اور ’’وقت جمع وقت‘‘ (2005)۔ انسانی درد مندی اور حقیقت پسندی اور موزوں الفاظ کا تخلیقی استعمال ان کی نظموں کی پہچان ہیں۔ غزلیں بھی لکھتی ہیں۔ ایک انگریزی کتاب۔’’Ageless body and timeless mind‘‘، کا اردو ترجمہ بھی کیا ہے۔موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1989
-
