- کتاب فہرست 177939
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1629
طرززندگی14 طب476 تحریکات256 ناول3400 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی9
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1308
- دوہا60
- رزمیہ91
- شرح147
- گیت83
- غزل724
- ہائیکو11
- حمد30
- مزاحیہ38
- انتخاب1369
- کہہ مکرنی7
- کلیات619
- ماہیہ16
- مجموعہ3940
- مرثیہ324
- مثنوی666
- مسدس44
- نعت418
- نظم986
- دیگر35
- پہیلی14
- قصیدہ140
- قوالی9
- قطعہ49
- رباعی252
- مخمس18
- ریختی17
- باقیات27
- سلام28
- سہرا8
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی19
- ترجمہ81
- واسوخت24
راحت سلطانہ کا تعارف
اصلی نام : راحت سلطانہ
پیدائش : 07 Dec 1948 | حیدر آباد, تلنگانہ
رشتہ داروں : محمد علی اثر (شوہر)
LCCN :no2001006289
راحت سلطانہ نے تحقیق وتنقید کے علاوہ شاعری میں بھی اپنی پہچان بنائی ہے۔ نقاد وشاعر پروفیسر محمد علی اثر کی شریک حیات ہیں۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے اردو ادب میں ایم اے اورپی ایچ ڈی کی ہے، محکمہ فنی تعلیم میں ملازم تھیں۔
ان کی کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ ’گلدستہ عقیدت ‘،’خوشبو کی برات‘، ’خوشیوں کی سوغات‘،علیم صبا نویدی کی نعتیہ شاعری، کارواں چلتا رہے (رپوتاژ) اور چراغ آرزو(شعری مجموعہ)۔ ان کی تحقیقی کتابوں پرآندھرا پردیش اردو اکادمی نے ایوارڈ عطا کئے ہیں۔ ماہنامہ’’شاعر‘‘ نے راحت سلطانہ پر خصوصی گوشہ مارچ 2009 کے شمارے میں شائع کیا تھا۔
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : no2001006289
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS
-
ادب اطفال1629
-