Ram Awtar Gupta Muztar's Photo'

رام اوتار گپتا مضظر

1936 | نجیب آباد, ہندوستان

غزل 15

اشعار 15

نہ آئے میرے ہونٹوں تک جو پیمانہ نہیں آتا

مری خودداریوں کو ہاتھ پھیلانا نہیں آتا

  • شیئر کیجیے

دل کا سکون رزق کے ہنگامے کھا گئے

سکھ آدمی کا چند نوالوں نے ڈس لیا

  • شیئر کیجیے

لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں میں

اپنی تکمیل کر رہا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

کتاب 1

سیپیوں میں سمندر

 

2009

 

"نجیب آباد" کے مزید مصنفین

  • جلیس نجیب آبادی جلیس نجیب آبادی