- کتاب فہرست 188058
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1964
طب914 تحریکات298 ناول4620 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی13
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1448
- دوہا65
- رزمیہ111
- شرح198
- گیت83
- غزل1165
- ہائیکو12
- حمد45
- مزاحیہ36
- انتخاب1581
- کہہ مکرنی6
- کلیات688
- ماہیہ19
- مجموعہ5038
- مرثیہ379
- مثنوی831
- مسدس58
- نعت550
- نظم1248
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ189
- قوالی19
- قطعہ62
- رباعی296
- مخمس17
- ریختی13
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی29
- ترجمہ73
- واسوخت26
رانا خالد محمود قیصر کا تعارف
پیدائش : 12 Dec 1961 | سندھ
خالد محمود قیصر کی تاریخ پیدائش 12 دسمبر1961 ہے ۔ جائے پیدائش پڈعیدن ضلع نوشہرو فیروز سندھ ۔ تعلیم، ایم اے (اردو تاریخ عمومی) ایم بی اے فنانس ایل ایل بی (ایس ایم لاء کالج کراچی) ایم فل اردو کراچی یونیورسٹی( حسن حمیدی احوال و آثار بحوالہ ترقی پسند شاعر) ریسرچ اسکالر۔ پی ایچ ڈی ۔کراچی یونیورسٹی۔۔موضوع۔۔سندھ میں اردو غزل۔۔ادبی و سیاسی رجحانات ملازمت۔۔۔پاکستان اسٹیل ملز 1981تا جون 1987۔ الائیڈ بنک۔۔ 1987 تاریخ 2021۔۔ریٹائرڈ بطور ریجنل ہیڈ آپریسنز/ بزنس
تصانیف
اذفر کون ہے۔۔۔اذفر زیدی اور تلامذہ کا تزکرہ
گلشن عقیدت۔۔۔اذفر زیدی کا تقدیسی کلام۔۔مرتب
ہندسوں کے درمیان۔۔غزلیں
ادبی جمالیات مضامین
امید سہارا دیتی ہے غزلیں
ارباب قرطاس و قلم مضامین
آگہی۔۔مضامین
مقالہ۔ایم فل۔۔حسن حمیدی احوال و آثار بحوالہ ترقی پسند شاعر
ہجر_ ناتمام غزلیں
مری جستجو مدینہ ۔۔حمد و نعت سلام و منقبت۔
تخلیق_ حمد و نعت کی تعمیری تنقید
نگاہ_ صداقت۔ غزلیں
پرکار۔۔غزلیں
عصری ادب اور تنقیدی روئیے
عکس_ اذہانموضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1964
-