- کتاب فہرست 177688
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں86
ادب اطفال1989
ڈرامہ919 تعلیم344 مضامين و خاكه1379 قصہ / داستان1582 صحت105 تاریخ3278طنز و مزاح607 صحافت202 زبان و ادب1706 خطوط738
طرز زندگی30 طب980 تحریکات272 ناول4300 سیاسی354 مذہبیات4755 تحقیق و تنقید6601افسانہ2680 خاکے/ قلمی چہرے242 سماجی مسائل109 تصوف2038نصابی کتاب451 ترجمہ4248خواتین کی تحریریں5831-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1278
- دوہا48
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1257
- ہائیکو11
- حمد52
- مزاحیہ31
- انتخاب1599
- کہہ مکرنی7
- کلیات580
- ماہیہ20
- مجموعہ4854
- مرثیہ386
- مثنوی746
- مسدس42
- نعت580
- نظم1193
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ182
- قوالی17
- قطعہ67
- رباعی272
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات17
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ74
- واسوخت25
رینو بہل کا تعارف
اصلی نام : Dr Renu Behl
پیدائش : 01 Aug 1958 | چندی گڑھ
تعلیم
ایم اے پبلک ایڈمنسٹریشن
ایم اے پولیٹیکل سائنس
ایم اے اردو (گولڈ میڈلسٹ )
پی۔ ایچ ۔ڈی بعنوان عصمت چغتائی کے افسانوں کا فنی و فکری جائزہ(۱۹۹۹)
ادبی سرمایہ
اردوتخلیقات
۱۔ آئینہ ( ۲۰۰۱ئ)
۲۔ آنکھوں سے دل تک(۲۰۰۵ئ)
۳۔ کوئی چارہ ساز ہوتا(۲۰۰۸ئ)
۴۔ خوشبو میرے آنگن کی(۲۰۱۰ئ)
۵۔ بدلی میں چھپا چاند(۲۰۱۲ئ)
۶۔ خاموش صدائیں(۲۰۱۳ئ)
۷۔ دستک(۲۰۱۶ئ)
۸۔ ڈوبتی نسلیں ( ۲۰۲۱ ء )
۹۔ فیضانِ محبت ( ۲۰۲۳)
ناول
۱۔ گردمیں اَٹے چہرے (۲۰۱۷ئ)
۲۔ میرے ہونے میں کیا برائی ہے (۲۰۱۷)
۳۔ نجات دہندہ (۲۰۱۹)
۴۔ دشت بے نوا (۲۰۲۴)
ہندی تخلیقات
۱۔ کستوری (افسانے ) (۲۰۱۵ئ)
۲۔ میرے ہونے میں کیا بُرائی ہے (ناول ) (۲۰۱۹ئ)
۳ رات کا چوتھا پہر (۲۰۲۵)
۴ دھواں دھواں زندگی (ترجمہ نگار رخشندا روحی) ۲۰۲۵
تراجم
۱۔ سنو رادھیکا (کھنڈ کاویہ از مادھو کوشک) ہندی سے اردو میں ترجمہ ( ۲۰۱۸)
۲۔ مادھو کوشک کی منتخب غزلیں۔ ہندی سے اردو میں ترجمہ (۲۰۲۰)
۳۔ جہان آرزو ( یہ عشق نہیں آسان۔۔ ازجنگ بہادرگویل) ہندی سے اردو میں ترجمہ(۲۰۲۲)
۴۔ لوٹ آو پارتھ ( مصنف مادھو کوشک ) ہندی سے اردو میں ترجمہ (۲۰۲۵)
۵۔ قربان بست از شیلیندر سنگھ ڈوگری سے اردو ترجمہ (پریس میں )
نشریات
۰ اکتوبر ۲۰۱۴ء میں ڈی ڈی اردو چینل پر کہانی ٹیلی کاسٹ کی گئی۔
۰ آل انڈیا ریڈیو ،جالندھر اور ایف ایم 92.7 پر کہانیاں نشر ہوتی رہتی ہیں۔
۰ ستمبر ،اکتوبر ۲۰۱۴ء میں ادبی جریدہ ’’چہارسو‘‘ نے خاص نمبر شائع کیا۔
۰ پنجابی اور ہندی ادبی جرائد میں کہانیاں شائع ہوتی رہتی ہیں۔
تحقیقی کام
۰ بعنوان ’’رینو بہل کی افسانہ نگاری(آنکھوں سے دل تک کی روشنی میں)‘‘ ا یم فل تحقیقی مقالہ ۲۰۰۸ جموں یونیورسٹی
۰ مقالہ بعنوان ’’دستک ‘‘ ایم فل تحقیقی مقالہ ۲۰۱۹ جموں یونیورسٹی
۰ مقالہ بعنوان تنقیدی جائزہ ’’ڈوبتی نسلیں ‘‘ ۲۰۲۲ لاہور کالج براے خواتین یونیورسٹی پاکستان
۰ مقالہ بعنوان ’’ڈوبتی نسلیں ‘‘ کا موضوعاتی مطالعہ ۲۰۲۳ اردو ڈپارٹمنٹ ڈاکٹر خان شہید گورنمنٹ ڈگری کالج سوات پاکستان ۔
۰ مقالہ بعنوان ’’میرے ہونے میں کیا بُرائی ہے ‘‘ ناول میں مخنث افراد کے سماجی مسائل کی عکاسی ۲۰۲۳ گورنمنٹ ڈگری کالج نوشیرہ پشاور یونیورسٹی پاکستان ۔
۰ مقالہ بعنوان ’’نجات دہندہ ‘ ‘ ناول کا فنی و فکری جائزہ ۲۰۲۴ گورنمنٹ ڈگری کالج نوشیرہ پشاور یونیورسٹی پاکستان
ایوارڈز
۰ ’’سنو رادھیکا ‘‘ساہتیہ اکیڈمی ترجمہ اوارڈ (۲۰۲۲)
۰ ’’شرومنی اردو ساہتیہ کار ایوارڈ ‘‘ (۲۰۱۴ئ)پنجاب گورنمنٹ
۰ ’’ایکسی لینس ایوارڈ‘‘(۲۰۱۵ئ)چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی
۰ ’’امرتا پریتم اسمرتی سمن ایوارڈ‘‘(۲۰۱۰ئ) نصیر سلونی ادبی سوسائٹی ، رائے بریلی
۰ لالہ جگت نرائن ایوارڈ(۲۰۰۳ئ)
۰ ایوارڑ برائے ’’آئینہ‘‘، ’’کوئی چارہ ساز ہوتا‘‘، ’’خاموش صدائیں‘‘یو پی اردو اکادمی ، لکھنو
۰ ایوارڑ برائے ’’خوشبو میرے آنگن کی ‘‘، ’’دستک‘‘ بہار اردو اکادمی
۰ ’’راجندر سنگھ بیدی ایوارڈ‘‘ برائے ’’بدلی میں چھپا چاند‘‘ ، ’’میرے ہونے میں کیابُرائی ہے ‘‘ ۔شعبہ زبان پنجاب
۰ ایوارڈ برائے ’’دستک‘‘، ’’نجات دہندہ ‘ ‘ اور ’’جہان آرزو ‘‘ چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی
۰ ایوارڈ برائے’’کستوری‘‘ (۲۰۱۶ئ) سینٹرل ہندی ڈائریکٹوریٹ ، نئی دہلی
۰ ترجمہ نگاری ایوارڈ برائے ’’سنو رادھیکا‘‘ (۱۹۔۲۰۱۸ئ)ہریانہ اردو اکیڈمی
۰ ’’جہان آرزو ‘‘ کل ہند اعزاز (۲۰۲۲) مدھیہ پردیش اردو اکادمی، بھوپال
۰ کرشن چندر اردو نثر اعزاز (۲۴۔۲۰۲۳)پنجاب اردو اکیڈمیموضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں86
ادب اطفال1989
-
