Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Robeena Shabnam's Photo'

روبینہ شبنم

1971 | ملیرکوٹلہ, انڈیا

روبینہ شبنم کا تعارف

تخلص : 'شبنم'

اصلی نام : ڈاکٹر روبینہ

پیدائش : 18 May 1971 | ملیرکوٹلہ, پنجاب

روبینہ شبنم ۔ پیدائش 18 مئی 1971، مالیر کوٹلہ، پنجاب۔ اردوا ور پنجابی کی شاعرہ، مصنفہ، نقاد اور مترجم ہیں۔ اردو اور فارسی میں  پٹیالہ یونیورسٹی سے ایم اے کیا ہے اور ’’پروین شاکر کی نظمیہ شاعری تجزیہ اور تنقید‘‘ ان کی پی ایچ ڈی کی تھیسس کا موضوع تھا۔ مالیر کوٹلہ کے ایک کالج  میں ایسوسیٹ  پروفسیر ہیں۔ ان کا شعری  مجموعہ ’’تعلقات کا برزخ‘‘ 2006 میں شائع ہوا تھا۔ اردو اور پنجابی میں متعدد کتابوں کی مصنف، مرتب اور مترجم ہیں۔ پنجاب اردو اکادمی کی ممبر اور سکریٹری رہ چکی ہیں۔ شہر کی دیگر علمی اور ادبی تنظیموں میں بہت فعال ہیں۔ کئی ریاستی انعامات سے نوازی جاچکی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے