- کتاب فہرست 180347
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
ڈرامہ916 تعلیم341 مضامين و خاكه1360 قصہ / داستان1569 صحت104 تاریخ3266طنز و مزاح592 صحافت200 زبان و ادب1678 خطوط726
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4264 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6485افسانہ2661 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4198خواتین کی تحریریں5756-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1249
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1256
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1578
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4864
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت587
- نظم1200
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
صبیحہ صدف کا تعارف
صبیحہ کو کم عمری ہی سے ادب اور شاعری سےشغف رہا۔ اردو ادب اور اکنامکس میں ایم اے اور بی ایڈ کیا ہے۔ 1990 سے گورنمںٹ گرلس ہائر سیکنڈری اسکول رائسین مدھیہ پردیش میں پڑھا رہی ہیں۔
سن 2018 میں غزلیات کا مجموعہ ’’صدف‘‘ شائع ہوچکا ہے۔ اس کے علاوہ ایک کتاب ’’اردو قواعد و مضامین‘‘ شائع ہوئ ہے جو ہندوستان میں اردو پڑھنے والے بچوں اور اسکولوں کے لئے ہمیشہ مفت دستیاب رہے گی۔ صبیحہ کو مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے فروری میں 2019 کے اسٹیٹ ایوارڈ سے نوازا تھا۔ ہندی بھاشا سمیلن (ہما اکشرا ساہتیہ پریشد مہاراشٹر) نے ناری گوروسمان کااعزاز اور 2019 میں بیسٹ ٹیچر کا ایوراڈ دیا تھا۔موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
-
