- کتاب فہرست 185969
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1923
طب884 تحریکات291 ناول4416 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1437
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1118
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات676
- ماہیہ19
- مجموعہ4879
- مرثیہ376
- مثنوی818
- مسدس57
- نعت538
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ182
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
سفینہ بیگم کا تعارف
اصلی نام : سفینہ بیگم
پیدائش : 11 Jan 1989 | دلی
سفینہ بیگم 11 جنوری 1989 کوہندستان کے دارالسلطنت دہلی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے بی۔اے ، ایم اے اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں ہندوستان کی تاریخی دانشگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کیں۔ انھوں اردو ناول کی تنقید کو اپنا خصوصی میدان بنایا۔ وہ ناولوں پر مسلسل لکھتی رہتی ہیں۔ ناول کی تنقید کے علاوہ فکشن نگاری بھی ان کی تخلیقی جولان گاہ ہے۔ تیئس سال کی عمر میں انھوں نے اپنا پہلا ناول خلش ۲۰۱۲میں مکمل کیا۔ یہ ناول 2014 میں منظر عام پر آیا۔
اس ناول کے بعد سفینہ بیگم کے کئی افسانے بھی شائع ہوئے۔ مزید ان کے تنقیدی مقالے ہندو پاک کے مؤقر ادبی رسالوں میں جگہ پاتے رہے۔ ایک کتاب " اردو ناول : نظری و عملی تنقید" 2022 میں شائع ہوئی۔ یہ کتاب ناول کے نظری مباحث اور جزرس تجزیوں کی وجہ سے خاص اہمیت کی حامل ہے۔ نوجوان فکشن نگار کی حیثیت سے صوت وصدا کی دنیا نے بھی سفینہ کا خیر مقدم کیا، آل انڈیا ریڈیو آگرہ اور نئ دہلی نے ان کے کئی افسانے ریکارڈ کیے ۔
سفینہ بیگم ،مہاتما گاندھی کاشی ودیاپیٹھ وارانسی میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے درس و تدریس کے فرائض بھی انجام دے چکی ہیں۔
سفینہ بیگم کے افسانے اپنی جدت اور موضوع کے ساتھ مخصوص ٹریٹمنٹ کی وجہ سے اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ وہ سماجی سروکار اور نفسیاتی زاویے کے حامل ہیں۔موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1923
-