Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ثمینہ شوکت

1936 | ٹورنٹو, کناڈا

ثمینہ شوکت کا تعارف

اصلی نام : ثمینہ شوکت

پیدائش : 19 Jun 1936 | گلبرگہ, کرناٹک

ثمینہ شوکت نےعثمانیہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی۔ ویمنس کالج کوٹھی میں برسوں اردو کی لکچرر رہیں۔ اردو زبان وادب اور خاص کر دکنی ادب کی تحقیق میں ان کا اہم مقام ہے۔

انھوں نے 1959 میں ماہ لقا بائ چندا کے حالات زندگی کو مستند حوالوں سے ترتیب دیا اور ان کے کلام کو مرتب کیا۔ دکنی تحقیق میں ان کا ایک اور کارنامہ حضرت خواجہ بندہ گیسو دراز سے منسوب رسالہ ’’شکار نامہ‘‘ کی تدوین ہے۔ وہ آٹھ کتابوں کی مرتب اور مصنف ہیں اس کے علاوہ ان کےمتعدر مضامین ماہ نامہ ’’سب رس‘‘ حیدرآباد میں شائع ہوئے ہیں۔ اندھرا پریش، دہلی اور مغربی بنگال کی اردواکادمیوں کی طرف سے ایوارڈ سے نوازی گئی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے