- کتاب فہرست 180679
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1987
ڈرامہ921 تعلیم347 مضامين و خاكه1375 قصہ / داستان1652 صحت108 تاریخ3342طنز و مزاح603 صحافت201 زبان و ادب1143
خطوط726 طرز زندگی30 طب974 تحریکات268 ناول4278 سیاسی349 مذہبیات4769 تحقیق و تنقید6697افسانہ2670 خاکے/ قلمی چہرے236 سماجی مسائل111 تصوف2014نصابی کتاب440 ترجمہ4190-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1254
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح186
- گیت63
- غزل1264
- ہائیکو11
- حمد59
- مزاحیہ31
- انتخاب1583
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4874
- مرثیہ387
- مثنوی736
- مسدس44
- نعت590
- نظم1210
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ179
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی264
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی26
- ترجمہ75
- واسوخت24
سطوت ریحانہ کا تعارف
ڈاکٹر سطوت ریحانہ کی ولادت 1972ء میں ضلع بہرائچ کے گاؤں راجہ پور بلبل نواز میں ہوئی۔ آپ نے مشہور تعلیمی ادارے جامعہ الصالحات رام پور سے عالمیت (1988ء) اور فضیلت (1990ء) کی سندیں حاصل کی اس کے بعد علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی سے ایم اے عربی(1992ء)، ایم فل (1995ء) اور پی ایچ ڈی (1998) کی ڈگریاں حاصل کی۔
آپ ایک ممتاز محقق اور مترجم اور مقالہ نگار ہیں۔سراج العلوم نسواں کالج علی گڑھ (ملحق اردو فارسی بورڈ حکومت اترپردیش) میں معلمہ ہیں- آپ کی کئی تصانیف شائع ہو چکی ہیں جو اس طرح ہیں
قرآنی خواتین (1992ء)
پیغام جہاد(ترجمہ)1994ء
قسم آمین کی سماجی و ادبی خدمات (1997ء)
مصر میں آزادی نسواں کی تحریک اور جدید عربی ادب پر اس کے اثرات(2001ء)
عربی زبان و ادب کی ارتقاء میں سید سلیمان ندوی کی خدمات (2002ء)موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1987
-
