Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

سیما فریدی کا تعارف

تخلص : 'سیما'

اصلی نام : شہزادی خواجہ سیمام فریدی

پیدائش :بدایوں, اتر پردیش

سیما فریدی ،بدایوں کےمعروف خانقاہی خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔  مشہورادیب سلطان حیدر جوش بھی اسی خاندان سے تھے۔ سیما کی کئ تصنفیات پر ان کا نام خواجہ سیما فریدی اور شہزادی سیما فریدی بھی لکھا ہوا ہے ۔ان کے دو مجموعہ  کلام شائع ہوئے ہیں۔‘‘ منظر موسم خواب ’‘ سن دو ہزار ایک میں اور دوسرا مجموعہ ‘‘ برق برف آئینہ’’ سن دو ہزاردس میں شائع ہوا۔ ترویج اردو تحریک ،یوپی،اترآنچل ہماچل پردیس کی صوبائی صدر تھیں۔ دیگر تعلیمی اور سماجی کاموں میں بھی کافی فعال تھیں ۔ وہ اب اس دار فانی میں نہیں ہیں۔

 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے