- کتاب فہرست 185367
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4398 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1114
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4864
- مرثیہ376
- مثنوی815
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
شاہ عمران حسن کا تعارف
پیدائش : 05 Feb 1986 | بیگو سرائے, بہار
نئی نسل کے معتبرقلم کاروں کی صف میں شاہ عمران حسن کا نام بھی شامل ہے۔ اُنھوں نے بہت کم عرصہ میں ادبی حلقوں میں اپنی ایک منفرد اور مضبوط پہچان بنا لی ہے۔ اُنھوں نے ادب، مذہب اورشخصیات کا تفصیلی مطالعہ کیا ہے۔ان کی ایک خاص خوبی یہ ہے کہ وہ اپنی بات جب بھی کہتے ہیں،پورے اعتماداورتحقیق کے ساتھ کہتے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اُن کی چیزیں قابلِ اعتبار ہوتی ہیں۔یہی سبب ہے کہ اُن کی متعدد تحریریں ہندوستان کے معیاری اخبار و جرائد میں شائع ہوکر دادِ تحسین حاصل کر چکی ہیں۔ اُن کا اسلوب بیان سادہ او ردل نشیں ہے۔
شاہ عمران حسن کی پیدائش شمالی بہار کے ایک دوراُفتادہ گاو ¿ں سعدپور(ضلع بیگوسرائے، بہار ) میں5 فروری1986 کو ہوئی،گرچہ اُن کا آبائی وطن ”لکھمنیاں“ہے جو کہ ادبی اعتبارسے کافی زرخیز سرزمیں ہے.
حیاتِ رحمانی: سنہ2012 ءمیں اُنھوں نے ہندوستان کے مشہورعالم دین، امیرشریعت مولانا منت اللہ رحمانی (1991-1912) ءکی حیات وخدمات پر مشتمل ایک مفصل سوانحی کتاب ”حیاتِ رحمانی “ کے نام سے لکھی، اِس کو اہلِ علم نے کافی پسندکیااور بہار اُردو اکادمی کی جانب سے اِس کتاب پر اُنھیں”قاضی عبدالودود ایوارڈ“ (2014) سے بھی نوازا گیا۔اس میں 240 صفحات ہیں۔
شاہ عمران حسن کے لکھنے پڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان دنوں وہ ریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد میں صحافتی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-