- کتاب فہرست 180350
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
ڈرامہ916 تعلیم341 مضامين و خاكه1361 قصہ / داستان1570 صحت104 تاریخ3266طنز و مزاح592 صحافت200 زبان و ادب1681 خطوط729
طرز زندگی30 طب971 تحریکات268 ناول4264 سیاسی350 مذہبیات4764 تحقیق و تنقید6484افسانہ2661 خاکے/ قلمی چہرے233 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4199خواتین کی تحریریں5756-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1250
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1256
- ہائیکو11
- حمد56
- مزاحیہ31
- انتخاب1576
- کہہ مکرنی6
- کلیات567
- ماہیہ20
- مجموعہ4864
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت587
- نظم1200
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
شاہد اشرف کا تعارف
پیدائش : 23 Sep 1966 | فیصل آباد, پنجاب
ڈاکٹر شاہد اشرف کا ادبی سفر تین دہاٸیوں سے زاٸد عرصے پر محیط ہے وہ علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ان کے والد محمد اشرف امید افسانہ نگار ہیں ان کا افسانوی مجموعہ ”دوسرا سجدہ“ کے عنوان سے شاٸع ہوچکا ہے شاہد اشرف درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں وہ ایف سی یونی ورسٹی لاہور میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دےرہے ہیں اس سے پہلے وہ بحیثیت صدر شعبہ اردو یونی ورسٹی آف سرگودھا لاٸل پور کیمپس میں تعینات تھے وہ نظم غزل اور نعت کہتے ہیں ماٸکروفکشن بھی ان کا خاص حوالہ ہے ان کا پہلا شعری مجموعہ ”یہ منظر خوب صورت ہے“اور ایم فل تھیسس ”مکتوبِ احمد ندیم قاسمی“ شاٸع ہوچکے ہیں انھوں نے”اردو شاعری کے سیاسی رجحانات“ کے موضوع پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ان کے تنقیدی و تحقیقی مضامین پاکستان کے مختلف جراٸد میں شاٸع ہوتے رہتے ہیں وہ متحرک علمی و ادبی شخصیت ہیں حلقہ اربابِ ذوق فیصل آباد پاکستان کے دو بار سیکرٹری منتخب ہوچکے ہیں
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1978
-
