- کتاب فہرست 187084
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں30
ادب اطفال2028
طرز زندگی23 طب1000 تحریکات298 ناول4903 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ5
- اشعار68
- دیوان1480
- دوہا51
- رزمیہ106
- شرح204
- گیت62
- غزل1248
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ37
- انتخاب1616
- کہہ مکرنی7
- کلیات698
- ماہیہ19
- مجموعہ5154
- مرثیہ392
- مثنوی862
- مسدس58
- نعت584
- نظم1282
- دیگر77
- پہیلی16
- قصیدہ192
- قوالی18
- قطعہ69
- رباعی301
- مخمس16
- ریختی13
- باقیات27
- سلام35
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ20
- تاریخ گوئی30
- ترجمہ74
- واسوخت27
شاہدہ حسن کا تعارف
میں نے ان سب چڑیوں کے پر کاٹ دیئے
جن کو اپنے اندر اڑتے دیکھا تھا
سیدہ شاہدہ حسن نام اور تخلص شاہدہ ہے۔ ۲۴؍نومبر ۱۹۵۳ء کو چٹاگانگ میں پیدا ہوئیں۔ گورنمنٹ گرلز کالج کراچی سے انٹر کا امتحان پاس کرنے کے بعد کراچی یونیورسٹی سے پہلے انگریزی ادب میں بی اے(آنرز) اور پھر۱۹۷۵ء میں ایم اے کی سند حاصل کی۔ کراچی میں تدریس سے وابستہ رہیں۔ وقتاً فوقتاً ان کا کلام ادبی رسائل میں شائع ہوتا رہتا ہے۔ ا ن کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’’ایک تارا ہے سرھانے میرے‘‘، ’’یہاں کچھ پھول رکھے ہیں‘‘۔ ۱۹۹۲ء میں فانی بدایونی عالمی ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:418
موضوعات
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
-
کارگزاریاں30
ادب اطفال2028
-