- کتاب فہرست 179667
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں76
ادب اطفال1991
ڈرامہ928 تعلیم345 مضامين و خاكه1392 قصہ / داستان1604 صحت105 تاریخ3316طنز و مزاح613 صحافت202 زبان و ادب1727 خطوط744
طرز زندگی30 طب976 تحریکات277 ناول4313 سیاسی355 مذہبیات4767 تحقیق و تنقید6665افسانہ2704 خاکے/ قلمی چہرے250 سماجی مسائل111 تصوف2056نصابی کتاب466 ترجمہ4304خواتین کی تحریریں5895-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1305
- دوہا48
- رزمیہ101
- شرح182
- گیت64
- غزل1259
- ہائیکو12
- حمد50
- مزاحیہ33
- انتخاب1611
- کہہ مکرنی7
- کلیات586
- ماہیہ20
- مجموعہ4868
- مرثیہ389
- مثنوی774
- مسدس41
- نعت579
- نظم1194
- دیگر82
- پہیلی15
- قصیدہ186
- قوالی17
- قطعہ68
- رباعی275
- مخمس16
- ریختی12
- باقیات17
- سلام32
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ18
- تاریخ گوئی27
- ترجمہ68
- واسوخت26
ولیم شیکسپیئر کا تعارف
ولیم شیکسپیر انگلینڈ کے ایک امیر طبقے کے گھرانے سے تھا..... ۱۵۶۵ میں پیدا ہوا اور ایک سکول میں باقاعدہ تعلیم حاصل کرتا رہا.... بچپن کی زندگی اس نے ایک عام بچے کی طرح ہی گزاری کہ جس کو دیکھ کر کوئی اس کے مستقبل کے متعلق خاص پیشن گوئی نہیں کر سکتا تھا...... اس کی شادی ۱۸ سال کی عمر میں ایک ۲۶ سالہ خاتون سے ہوئی..... یہاں تک اس کی ذندگی میں کوئی خاص قابل زکر بات نہیں ملتی.... شادی کے ۶ ماہ بعد اس کے ہاں ایک بچہ ہوا، جس کی پیدائش نے آج تک تمام مفکرین کو اس کے متعلق مختلف خیالات قائم کرنے پر مجبور کر رکھا ہے..... (وہ خیالات کیا ہیں... اس کا زکر آخر میں ہے)
۱۵۹۲ میں وہ لندن گیا اور تھریٹر کا حصہ بنا..... اس کے متعلق تاریخ کے مضبوط زرائع یہاں سے شروع ہوتے ہیں..... اگر وہ لندن نہ جاتا تو شاید وہ ایک عام انسان ہے رہتا.....
۱۵۹۲ سے ۱۵۹۴ کے دوران اس کے بہت سے ڈرامے تھریٹر کا حصہ بنے.... اور وہ ایک معروف شخصت بننا شروع ہو.........
۱۵۹۸ تک وہ ایک معروف ترین شخصیت بن چکا تھا اور کتابوں پر اسکا نام لکھا ہوا پایا جاتا تھا... (یاد رہے اس زمانے میں کتاب کے سرورق پر نام لکھا جانا بہت اہم تصور کیا جاتا تھا)
۱۶۱۶ تک وہ ایک عظیم ڈرامہ نگار اور فنکار بن چکا تھا.... اس عرصے میں اس نے بے شمار ڈراموں میں اداکاری کی اور ڈرامے لکھے..... اداکاری میں وہ صرف اپنے ہی ڈراموں تک محدود نہیں تھا، اس نے دوسروں کے ڈراموں میں بھی کام کیا....
۱۹۵۳ میں تھریٹر کی بندش کی وجہ سے وہ فارغ رہا اس دوران بھی اس نے ڈرامے لکھے مگر اس دوران اس نے شاعری شوق بھی پورا کیا.... اس کی اکثر مشہور نظمیں اسی عرصہ کی لکھی ہوئی ہیں.....
شیکسپیر کی جنس اور اس کے جنسی خیالات کے متعلق لوگوں کی مختلف آراء ہیں.... بعض کے نزدیک وہ خوجہ سرا تھا اسی لیے اس ۶ ماہ بعد بچے کی پیدائش پر کوئی اعتراض نہیں تھا... بعض کہتے ہیں کہ اس کی محبت جنسی خواہشات سے پاک تھی وہ اپنی بیوی کی شخصیت سے محبت کرتا تھا.... اسی لیے بچے کی پیدائش کا اسے کوئی مسئلہ محسوس نہ ہوا..... بعض کہتے ہیں کہ وہ ہم جنس پرست تھا اور اس کی دلیل میں اس کی نظم پیش کی جاتی ہے جو اس نے کسی مرد کی محبت میں لکھیں اور مؤرخین نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جس شخص کا زکر اس نے نظم میں کیا وہ جوانی میں واقعی خوبصورت تھا..... یہ ایک ایسا مسئلہ ہے کہ ماہرین ابھی تک اس کی کوئی خاص توجیہ نہیں کر پائے.... بحر حال اس کے معروف ہونے میں یہ مسئلہ بھی ایک عنصر کی حیثیت رکھتا ہے....
جنسی نظریات اس کے کچھ بھی ہوں مگر یہ بات یقینی ہے کہ انگریزی ادب کو اس نے بہت تقیوت دی ہے..... اس کے ڈراموں سے مزاح محبت اور معاشرے کی تربیت کے افکار ٹپکتے ہیں.... اس کی نظمیں شاعری کی بلندیوں کو چھوتی ہیں اور انسانی حیات کا حسین ترین عکس پیش کرتی ہیں....
یہی وجہ ہے کہ اس کا لکھا ہوا ادب تقریباً دنیا کی ہر ذبان میں موجود ہے....
اسے انگلستان کا شاعر کہا جاتا ہے کیونکہ وہی واحد شخصیت ہے جو اس لقب کی حامل ہو سکتی ہے....
اس کے ایک مشہور قول (جو ایک نظم کا حصہ ہے) سے وضاحت ہوتی ہے کہ وہ زندگی کو کتنے قریب سے جانتا تھا.....
ساری دنیا ایک سٹیج ہے …. اور تمام مرد اور عورتیں صرف ایک اداکار ہیں..... ان کے پاس ان کے آنے اور جانے کا وقت ہے.... اور ایک آدمی اپنے وقت میں مختلف کردار ادا کرتا ہے.... اس کا کردار سات عرصوں پر محیط ہے....موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں76
ادب اطفال1991
-
