- کتاب فہرست 180433
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1979
ڈرامہ917 تعلیم341 مضامين و خاكه1360 قصہ / داستان1568 صحت104 تاریخ3265طنز و مزاح593 صحافت200 زبان و ادب1625 خطوط727
طرز زندگی30 طب969 تحریکات268 ناول4269 سیاسی350 مذہبیات4763 تحقیق و تنقید6518افسانہ2665 خاکے/ قلمی چہرے232 سماجی مسائل109 تصوف2007نصابی کتاب424 ترجمہ4193خواتین کی تحریریں5755-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی14
- اشاریہ4
- اشعار68
- دیوان1249
- دوہا49
- رزمیہ100
- شرح181
- گیت63
- غزل1259
- ہائیکو11
- حمد57
- مزاحیہ31
- انتخاب1579
- کہہ مکرنی6
- کلیات571
- ماہیہ20
- مجموعہ4866
- مرثیہ387
- مثنوی737
- مسدس44
- نعت588
- نظم1201
- دیگر84
- پہیلی14
- قصیدہ177
- قوالی16
- قطعہ67
- رباعی263
- مخمس15
- ریختی12
- باقیات16
- سلام34
- سہرا12
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ17
- تاریخ گوئی25
- ترجمہ74
- واسوخت24
شمیم نکہت کا تعارف
شمیم نکہت مشہورترقی پسند، فیمنسٹ افسانہ نگار اور ادیبہ تھیں۔ لکھنؤ کے ایک بڑے کاروباری گھرانےمیں پیدا ہوئیں۔ مشہورادیب اورنقاد شارب ردولوی کی رفیق حیات تھیں۔ ابتدا سے بی اے تک کرامت حسین گرلس کالج، لکھنؤمیں تعلیم حاصل کی۔ ایم اے، لکھنؤ یونیورسٹی سےکیا اور پروفیسراحتشام حسین کی نگرانی میں’پریم چند کے ناولوں میں نسوانی کردار‘ کےموضوع پر ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ شعبہ اردو، دہلی یونیورسٹی میں پروفیسراور صدرشعبہ رہیں۔ کئی کتابوں کی مصنف تھیں: پریم چند کے نالوں میں نسوانی کردار(پی ایچ ڈی مقالہ)، دو آدھے (افسانوں کا مجموعہ)، تاثرات (مضامین کا مجموعہ)، دھند میں چہرے (خاکے، ریڈیو نشریے، افسانے، مضامین)، بچوں کی صحبت (انگریزی سے ترجمہ)۔ انھوں نے اردو کےابتدائی اور غیر مادری زبان کےطلبا کے لئے بھی کئی کتابیں لکھیں۔ اتر پردیس، بنگال، دہلی اور بہاراردو اکادمیوں نے ان کی کتابوں پر ایوارڈ پیش کئے۔ پاکستان اور لکھنوکی کئی ادبی تنظیموں کی طرف سے اعزازات سے نوازی گئیں۔
موضوعات
join rekhta family!
-
کارگزاریاں89
ادب اطفال1979
-
