- کتاب فہرست 185588
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1922
طب883 تحریکات291 ناول4404 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1435
- دوہا64
- رزمیہ105
- شرح182
- گیت83
- غزل1118
- ہائیکو12
- حمد44
- مزاحیہ36
- انتخاب1547
- کہہ مکرنی6
- کلیات675
- ماہیہ19
- مجموعہ4872
- مرثیہ376
- مثنوی817
- مسدس57
- نعت537
- نظم1204
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ180
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
شموئل احمد کا تعارف
شموئل احمد 4 مئی 1943 کو بھاگلپور، بہار میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم بھاگلپور میں ہی حاصل کی ۔1957 میں گیا سے میٹرک کیا ۔1960 میں انٹر اور 1968 میں جمشید پور سے سول انجنیئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔1983 کے اوائل میں بوکارو میں بہت حثیت انجنیئر نوکری کا آغاز کیا اور چیف انجنیئر کے عہدے سے 2003 میں سبکدوش ہوئے۔اوائل عمری میں ہی کہانیاں لکھنی شروع کیں۔ان کی دو ابتدائی کہانیاں اس وقت شائع ہوئیں جب وہ درجہ ششم کے طالب علم تھے۔پہلا افسانہ "صنم " پٹنہ میں"چاند کا داغ" کے نام سے نومبر دسمبر 1962 میں شائع ہوا ۔مگر پہلا افسانوی مجموعہ تاخیر سے منظرعام پر آیا۔ناول ندی کے پانچ ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ناول مہاماری کا دوسرا ایڈیشن عرشیہ پبلیکیشنز سے دہلی سے شائع ہوا۔ناول کی کلیات میاٹرلنک پبلیکیشنزلکھنو نے شائع کی ہے۔ان کے افسانوں کا ترجمہ ہندی، انگریزی، پنجابی اور دوسری زبانوں میں بھی ہوچکا ہے۔علاوہ ازیں کچھ افسانوں پر فلمیں بھی بن چکی پیں۔ان کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں-
موضوعات
اتھارٹی کنٹرول :لائبریری آف کانگریس کنٹرول نمبر : n89298864
join rekhta family!
-
ادب اطفال1922
-