Syed Masood Hasan Masood's Photo'

سید مسعود حسن مسعود

1885 | لکھیم پور کھیری, ہندوستان

بیسویں صدی کے نصف اول کے شاعر

بیسویں صدی کے نصف اول کے شاعر

اشعار 3

ترا کوچہ بہت اچھا ہے لیکن

مرے رہنے کی گنجائش کہاں ہے

  • شیئر کیجیے

عیش دنیا سے خوش نہ ہو کوئی

ہم نے دیکھے ہیں ایسے خواب بہت

  • شیئر کیجیے

ہزاروں پیکر امید نظروں سے ہوئے اوجھل

جو کچھ باقی رہے تھے وہ بھی پنہاں ہوتے جاتے ہیں

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 2

عندلیب تواریخ

 

1963

باغ دلکش

نغمہ مسعود

1938