aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syed Sulaiman Nadvi's Photo'

سید سلیمان ندوی

1884 - 1953 | اعظم گڑہ, انڈیا

اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔

اردو ادب کے نامور سیرت نگار، عالم، مؤرخ اور چند قابل قدر کتابوں کے مصنف تھے جن میں سیرت النبی کو نمایاں حیثیت حاصل ہے۔

سید سلیمان ندوی کے اقوال

ہندوستان کو اگر ایشیا کے دوسرے ملکوں کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے ہیں، تو اس کو اپنی جس زبان کے ذریعے ان ‏تعلقات کا رشتہ مضبوط کرنا ہوگا، وہ اردو ہے۔

انسان جانوروں کو تو لگام لگا کر اپنا تابع دار بناتے ہیں لیکن جب ایک انسانی قوم دوسری انسانی قوم کو اپنا تابع دار ‏بناتی ہے، تو گو اس کے منہ میں لوہے کی لگام نہیں لگاتی تاہم اس کے منہ میں ایک لگام لگا دیتی ہے جس کا نام ’بدیسی ‏زبان‘ ہے۔ انسان کے تمام اعمال اس کے خیالات کے ماتحت ہیں، خیالات کی روح الفاظ کے جسم میں جلوہ گر ہوتی ‏ہے۔ الفاظ زبان کا دوسرا نام ہے، اس لئے کسی دوسری قوم کی زبان کے معنی اس قوم کا تمدن تاریخ، مذہب، جذبات ہر ‏چیز ہیں۔

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے